black gay hookup hookup que significa hookup Middle Island hookup Telford Pennsylvania hookup by tinder gina valentina melissa moore hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سیاسی بحران: چیئرمین سینیٹ کی عبدالقدوس بزنجو کے گھر آمد

بلوچستان میں سیاسی بحران کے معاملے کو حل کرنے کے لیے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی کوئٹہ میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کے گھر آمد ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ نصیب اللّٰہ بازئی، عبدالقادر، منظور کاکڑ سمیت دیگر سینیٹرز  بھی ہمراہ ہیں۔

جام کمال کا کہنا تھا کہ میں نے صوبے کی وزارت اعلیٰ سے استعفی نہیں دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ نے بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

صادق سنجرانی نے ناراض اراکین کے تحفظات دور کرنے کی کوشش بھی کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.