boyne tannum hookup rules best really free hookup sites daty hookup emily willis hookup homemade hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد: ایئر پورٹ پر نجی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

اسلام آباد ایئر پورٹ پر نجی ایئرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔

ذرائع کے مطابق نجی ایئر لائن کے طیارے کی رن وے پر لینڈنگ سے قبل پرندہ ٹکرا گیا، جس سے جہاز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز ای آر 500 کراچی سے اسلام آباد آرہی تھی، پرندہ ٹکرانے سے جہاز میں فنی خرابی ہوئی تاہم جہاز کو بحفاظت اتار لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق جہاز میں تکنیکی خرابی کے باعث اس کی کراچی روانگی تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.