کورونا وائرس: فرانس کا یورپ کیلے سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ
فرانسیسی وزیراعظم ایمانوئل میکروں کا کہنا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کے لیے غیر یورپی یونین ممالک کے لیےسرحدیں بند کریں گے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں نے عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے…
پاکستان ٹیم کی کارکردگی نے وسیم اکرم کو کہاں جانے کا حوصلہ دیا؟
پاکستان کے سابق مایاناز فاسٹ بالر اور کمنٹیٹر وسیم اکرم جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی کارکردگی سے بہت خوش ہیں۔وسیم اکرم نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی میچ پر گفتگو اور جِم کی تصویر شیئر کی جو ان کے مداحوں کو خوب پسند آرہی…
مسئلہ کشمیر: پاک بھارت مذاکرات میں ثالثی کیلیے حاضر ہیں، اقوام متحدہ
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں مذکرات کے لیے ثالثی کیلیے حاضر ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیوگوتریس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا فوجی حل…
خوشخبری: پاکستان میں کورونا ویکسین آج پہنچے گی
انتظار کی گھڑیاں ختم کورونا وائرس کی پہلی کھیپ برادر ملک چین سے آج پاکستان پہنچے گی۔
تفصیلات کے مطابق جان لیوا کورونا وائرس کی پہلی کھیپ بیجنگ سے آج پاکستان پہنچے گی، خصوصی طیارے کے ذریعے ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لائی جائیں گی جس کے بعد…
ایبی چیٹ فیلڈ کو سانپ نے کاٹ لیا
انٹرنیٹ اور ٹی وی کی مشہور نوجوان آسٹریلوی خاتون ایبی چیٹ فیلڈ کو رئیلٹی شو کے دوران سانپ نے کاٹ لیا۔آسٹریلیا کے ایک شو کے دوران 25 سالہ ایبی چیٹ فیلڈ نے ایک باکس کے اندر ہاتھ ڈالا تو سانپ نے انہیں کاٹ لیا، جس کے بعد وہ چیخنے اور رونے…
کراچی کے سرکاری کالجز میں کورونا کیسز بڑھ گئے
کراچی کے سرکاری کالجز میں کورونا کیسز بڑھ گئے۔ دستاویز کے مطابق سر سید گورنمنٹ گرلز کالج میں عملے کے 58 افراد کورونا میں مبتلا ہو گئے۔دوسری جانب شہید ملت گرلز کالج میں عملے کے 21 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔حکام کے مطابق کراچی کے…
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 5 ارب 40 کروڑ ڈالر دے گا
ایشیائی ترقیاتی بینک اگلے 3برسوں میں پاکستان کو 5 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔اے ڈی بی کے مطابق کورونا وائرس کے بعد پاکستان کی معیشت کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، غربت اور بے روزگاری میں اضافے کا امکان ہے۔علاوہ ازیں ایشیائی ترقیاتی…
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا 2 لاکھ کورونا ویکسین منگوانے کا اعلان
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے 2 لاکھ کورونا ویکسین منگوانے کا اعلان کردیا۔سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ویکسین ابتدائی طور پر سینیٹرز اور پارلیمنٹیرینز کو لگائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ارکان سینیٹ، عملے کے بعد باقی لوگوں کو ویکسین…
افغانستان: منگل باغ بم دھماکے میں ہلاک
کالعدم لشکر اسلام کا سربراہ منگل باغ افغانستان میں بم دھماکے میں مارا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق منگل باغ کو گھر کے مرکزی دروازے کے قریب بم نصب کرکے نشانہ بنایا گیا۔ ننگرہار کے حکام اور منگل باغ کے گروہ نے واقعے کی تصدیق یا تردید نہیں…
ایمنسٹی اسکیم پر عمل، گرین لینڈ ایریاز پر تعمیرات روک دیں
لاہور ہائیکورٹ نے گرین لینڈ ایریاز پر 557 ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے مجوزہ ایمنسٹی اسکیم پر عملدرآمد اور گرین لینڈ ایریاز پر تعمیرات کو روک دیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بادی النظر میں پردے کے پیچھے اس…
آئندہ ہفتے سے ویکسین لگنا شروع ہوجائے گی، فیصل سلطان
کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایک روز بعد پاکستان پہنچے گی۔ اگلے ہفتے سے ویکسین لگنا شروع ہوجائے گی۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے مطابق چین 5 لاکھ ویکسین کی پہلی کھیپ مفت فراہم کرے گا۔ وزارتِ صحت کا کہنا ہے…
بھارت میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکا، متعدد گاڑیاں تباہ
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکے سے متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا عین اس روز ہوا جب بھارت اور اسرائیلی سفارتی تعلقات کے 29 سال مکمل ہونے کا جشن منا…
پیٹرول پر 12روپے لیٹراضافے کی سمری ارسال، پنجاب اور پختونخوامیں گیس مہنگی کرنے کی منظوری
اسلام آباد( آن لائن +صباح نیوز+مانیٹرنگ ڈیسک) عوام کو نہ گھبرانے کا مشورہ دینے والے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر رواں ماہ میں تیسری مرتبہ پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی گئی، یکم فروری سے پیٹرول 12،ڈیزل…
اپوزیشن میری تعریف کرے تو اپنی توہین سمجھوں گا، وزیراعظم
ساہیوال (آن لائن،اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سارے ڈاکو مل کر مجھے بلیک میل کر رہے ہیں، اپوزیشن کے نامور ڈاکوئوں کی تنقید کو اعزاز سمجھنا چاہیے، یہ اگر میری تعریف کریں تو میں اپنی توہین سمجھوں گا، لاہور کے سب سے بڑے قبضہ…
کراچی پیکج میں سندھ حکومت روڑے اٹکا رہی ہے، شبلی فراز
کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کراچی پیکج میں سندھ حکومت روڑے اٹکا رہی ہے۔جمعہ کو گورنرہائوس میں تحریک انصاف کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات،پاکستان براڈکاسٹرز ایسو سی ا یشن کے دفتر…
براڈ شیٹ اور ٹرانسپیرنسی نے ملک میں کرپشن کلچر کا بھانڈا پھوڑ ڈالا،سراج الحق
لاہور (نمائند ہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ براڈشیٹ اسکینڈل اور ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹس سے ثابت ہو گیا ہے کہ کرپشن کا کلچر ملک میں سالہاسال سے فروغ پا رہا ہے، پی ٹی آئی کے دور حکومت میں اس کو مزید تقویت…
ووہان میں کورونا کی ابتدا پر عالمی تحقیق شروع
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی ادارۂ صحت کے وفد کا چین میں 2 ہفتوں کا قرنطینہ جمعرات کے روز ختم ہو گیا، جس کے بعد انہوں نے کورونا وائرس کے آغاز پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ چین نے ابتدا میں بین الاقوامی تحقیقات کے مطالبے سے انکار کیا تھا،…
جنوبی افریقا: فوج میں مسلمان میجر کو حجاب کی اجازت مل گئی
جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا کی فوج میں شامل مسلمان خواتین اہل کاروں کو حجاب کی اجازت دے دی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا میں فوجی وردی سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کی گئی ہے، جس کے تحت خواتین کو اسکارف پہننے کی…
لبنان : مظاہرین نے بلدیہ کی عمارتیں نذر آتش کردی
بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے شمالی شہر طرابلس میں مظاہرین نے بلدیہ کی عمارت کو آگ لگا دی۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے عبدالحمید کرامی اسکوائر سے طرابلس کی…
آئی ایم ایف کے ساتھ مستقل مذاکرات چل رہے ہیں، وزیرخزانہ
وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مستقل مذاکرات چل رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیڑھ سال سے ہم نے اسٹیٹ بینک سے ایک ٹکا بھی قرض نہیں لیا۔…