ملک میں کورونا کیسز کی شرح کم ہو کر 3.17 فیصد ہو گئی
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…
مقبوضہ کشمیر: بارہ مولہ میں نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، آج مزید 1 کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔مقبوضہ کشمیر کے مظلوم شہریوں پر بھارتی ظلم و ستم ختم ہی نہیں ہو رہے، آئے دن انہیں چھاپوں گرفتاریوں کے ساتھ ساتھ بے گناہوں کی لاشیں اٹھانی پڑ…
بھارت، ٹیچنگ کیلئے امتحان دینے والے امیدوار کا نقل کرنیکا انوکھا طریقہ
بھارت میں حال ہی میں اساتذہ کی نشستوں پر ہونے والے امتحانات میں ایک امیدوار بلوٹوتھ کے ذریعے نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیدوار نے نقل کے لیے بلیو ٹوتھ اپنے جوتے اور کان کے اندر فکس کر رکھا تھا۔بھارتی میڈیا…
کرک مندر کی تعمیر پر رپورٹ دینے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے رحیم یار خان مندر حملہ از خود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف سیکریٹری خیبر پختون خوا کو کرک مندر کی تعمیر سے متعلق رپورٹ دینے کا حکم دے دیا۔دورانِ سماعت سپریم کورٹ کی جانب سے اقلیتوں کی سرکاری نوکریوں میں 30 ہزار…
اربعین واک: نجف سے کربلا کا سفر
اربعین واک: عراق میں نجف سے کربلا تک پیدل سفر کی کہانی19 اکتوبر 2019،تصویر کا ذریعہFacebook/@ImamAliNet،تصویر کا کیپشنوہ ایک 80 کلومیٹر طویل سڑک تھی۔ ایک عام شاہراہ جو کسی بھی ملک میں دو شہروں کو ملانے کے لیے تعمیر کی جاتی ہے لیکن شیعہ…
اسلام آباد میں بیٹھ کر کراچی کے مسائل کیسے حل ہو سکتے ہیں: فواد چوہدری ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=gc8mVPZ9EIg
شاہد خاقان نے انکشاف کیا کہ حکومت چیئرمین نیب کو توسیع کیوں دینا چاہتی ہے۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=t6MuBKqkvm8
لائیو | وفاقی وزیر فواد چوہدری اسلام آباد میں خطاب کر رہے ہیں ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=CIoQ7tBCKSk
مسافروں سے CAA سروس چارجز خود لے گی
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے مسافروں سے ایئر پورٹ سروس چارجز خود لینے کا فیصلہ کر لیا۔اس ضمن میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سی اے اے کی ای کچہری کا مقصد…
بریکنگ نیوز: محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی نئی پیش گوئی | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=93ha0jEuRV4
ملک بھر میں چہلم کے جلوس، سیکیورٹی سخت
ملک بھر میں شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر جلوس نکالے جا رہے ہیں اور مجالسِ عزا منعقد کی جا رہی ہیں، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کیئے گئے ہیں۔مختلف شہروں میں جلوس کی گزرگاہ اور اطراف کے علاقوں میں موبائل فون کی سروس معطل رہے…
اسلام آباد: مزید 10 شہری ڈینگی سے متاثر
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 شہری ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 117 ہو گئی۔یاسمین راشد نے کہا کہ فیصل آباد کے ٹیچنگ…
خشک میوے کے صحت پر حیرت انگیز طبی فوائد
خشک میوہ یعنی ڈرائی فروٹ کا استعمال نہ صرف سردیوں بلکہ 12 مہینوں کے دوران کسی بھی موسم میں کیا جا سکتا ہے، قدرت نے خشک میوہ جات میں غذائیت کا خزانہ چھپا رکھا ہے جس کے استعمال سے جسمانی و ذہنی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔غذائی ماہرین…
بریکنگ نیوز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دل کی بیماری میں مبتلا ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=QsmMvcaIeHE
طالبان سے سی پیک پروجیکٹ میں شامل ہونے کی بات کی، سفیر پاکستان
پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہ طالبان سے سی پیک پروجیکٹ میں شامل ہونے کی بات کی ہے۔منصور احمد خان کا کہنا تھا کہ بات چیت میں علاقائی رابطوں کی مضبوطی اہم جزو ہے، پاکستان افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور دیگر علاقائی ممالک سے…
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت باقی دنیا سے بہت کم ہے، حماد اظہر
وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت باقی دنیا سے بہت کم ہے۔ایک بیان میں حماد اظہر کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر 465 ارب روپے کا ریلیف دے کر پیٹرول کی قیمت کو کم رکھا گیا ہے۔ انہوں…
پیغمبر اسلام کے نواسے امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کا چہلم
پیغمبر اسلام کے نواسے حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کا چہلم آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ ملک بھر میں مجالس کا انعقاد اور جلوس برآمد کیے جائیں گے۔کراچی میں نشتر پارک سے ایرانیان امام بارگاہ تک جلوس کے راستے سیل کردیئے…
دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی مرتبہ یورپ اور امریکہ میں متوقع عمروں میں کمی
کووڈ 19: دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی مرتبہ یورپ اور امریکہ میں متوقع عمروں میں کمی27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانیہ میں قومی اعداد و شمار کے دفتر (او این ایس) کے تخمینے کے مطابق ملک میں مردوں کی عمروں میں 40 سال میں پہلی بار کمی…
الیکشن کمیشن کو ووٹنگ مشین کی زیادہ سمجھ نہیں، فواد چودھری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں پر الیکشن کمیشن کی سمجھ زیادہ نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے بات چیت کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں…
کراچی سرکلر ریلوے منصوبے پر کام کا افتتاح آج ہوگا
وزیراعظم عمران خان آج کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا افتتاح کریں گے، منصوبے پر 207 ارب روپے لاگت آئے گی۔ کراچی سرکلر کا ٹریک 29 کلومیٹر اور اس کے 16 اسٹیشن ہوں گے۔وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بجلی سے چلنے والی آٹومیٹک…