شاداب کے ری ہیب کا پہلا مرحلہ مکمل
کرکٹر شاداب خان کے ری ہیب کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، اگلے 2 روز میں ان کا اسکین ہوگا۔ذرائع کے مطابق اسکین کے بعد شاداب کی ٹریننگ کے اگلے مرحلے کا فیصلہ ہوگا۔شاداب خان کے بائیں پاؤں میں انجری جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ون ڈےمیں ہوئی تھی،…
کوئٹہ: کل سے 2 موبائل کورونا ویکسی نیشن یونٹس دستیاب
محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پیر سے کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کے لیے 2 موبائل یونٹس کام کریں گے۔محکمہ صحت بلوچستان کے ترجمان ڈاکٹروسیم بیگ کے مطابق یہ موبائل ویکسینیشن یونٹس کوئٹہ کے علاقوں باچاخان چوک…
عارف علوی کا علامہ ساجد نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ
صدر مملکت عارف علوی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں اُنہوں نے رمضان المبارک اور مجالس میں انسدادِ کورونا تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی۔ڈاکٹر عارف علوی نے علامہ ساجد نقوی سے ٹیلی فونک…
عارف علوی کا مولانا حنیف جالندھری سے رابطہ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری مولانا محمد حنیف جالندھری سے بھی کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے رابطہ کیا ہے۔عارف علوی اور مولانا محمد حنیف جالندھری کے درمیان ہونے والی گفتگو میں…
تربوز کا استعمال نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے
موسم گرما کے آتے ہی ہر کسی کا من پسند پھل تربوز بھی وافر مقدار میں بازاروں میں دستیاب ہوتا ہے جس کے استعمال کے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں مگر زیادہ استعمال کے نتیجے میں یہ لذیذ لال پھل مضر صحت بھی ثابت ہو سکتا ہے۔طبی و غذائی…
کوئٹہ میں بارش سے موسم خوشگوار
وادی کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفےوقفے سے جاری ہے، بارش کے بعد کوئٹہ میں موسم خوشگوار ہوگیا۔وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کےشمال مشرقی حصوں میں بارش کا نیا سسٹم گزشتہ شام داخل ہوا، جس کے بعد وادی کوئٹہ میں گرج چمک کےساتھ بارش…
سندھ میں 48 اتائی ڈاکٹروں کے کلینکس سیل
اتائیت کے خلاف سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن متحرک ہو گیا جس نے صوبے میں 48 اتائی ڈاکٹروں کے کلینکس کو سیل کر دیا۔ڈائریکٹر انسدادِ اتائیت ڈاکٹر خالد شیخ کے مطابق کراچی میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 90 کلینکس کا معائنہ کیا گیا…
اعتکاف گھر پر ہی کریں، عید سادگی سے منائیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
صوبائی وزیر برائے صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ اعتکاف لوگ گھر پر ہی کریں، عید پر کوشش ہے کہ ایس او پیز پر سختی سے عمل ہو، عید سادگی سے منائیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنی پریس کانفرنس کے…
شہباز شریف پہلے تجاویز پڑھ لیں پھر ردِ عمل دیں: فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پہلے تجاویز پڑھ لیں اس کے بعد رد عمل دیں۔مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال…
پی پی 84 خوشاب میں ضمنی انتخاب کیلئے تمام تیاریاں مکمل
صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پولنگ اسٹیشن پر سے نتائج اور پولنگ ریکارڈ ریٹرننگ افسر تک پہنچانے کیلئے ہر پریزائیڈنگ افسر کیساتھ پولیس اور رینجرز کی مناسب نفری تعینات کی گئی…
حلقہ NA 249، مریم اورنگزیب کے الیکشن کمیشن سے مطالبات
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا حلقہ این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن حلقہ این اے 249 کا ریکارڈ فی الفور اپنی تحویل میں لے۔مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان…
بزدار سے PPP ارکانِ اسمبلی کی ملاقات
پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے پیپلز پارٹی کے ارکانِ پنجاب اسمبلی رئیس نبیل اور غضنفر علی نے ملاقات کی ہے۔لاہور(نمائندہ جنگ )مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب...ملاقات کے دوران رئیس نبیل اور غضنفر علی خان نے وزیرِاعلیٰ پنجاب…
دنیا: کورونا وائرس سے اموات 32 لاکھ سے بڑھ گئیں
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء…
پتنگ بازی کی پابندی پر موثر عمل درآمد کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے پتنگ بازی پر پابندی کے قانون پر مؤثر انداز میں عملدر آمد یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے گوجرانوالہ میں ڈور پھرنے سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر آر پی او…
حکومت روزے داروں کی بد دعاؤں سے بچنے کیلئے اقدام کرے: حمزہ شہباز
مسلم لیگ نون کے نائب صدر، پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز نے رمضان میں مہنگائی اور بیروزگاری پر قابو پانے کیلئے فوری حکومتی اقدامات کا مطالبہ کر دیا اور کہا ہے کہ حکومت روزے داروں کی بد دعاؤں سے بچنے کیلئے ہنگامی اقدامات…
لاہور میں آج بھی مکمل لاک ڈاؤن
پنجاب حکومت کے اعلان کے مطابق لاہور میں آج مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، شہر کی تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں بند رہیں گی، صرف مخصوص کاروبار کھولنے کی اجازت ہے۔پنجاب حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور میں ہفتے اور اتوار کو دو روز مکمل لاک…
شان مسعود، شرجیل خان این ایچ پی سی میں طلب
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود اور شرجیل خان کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق شان مسعود نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں محمد یوسف کی نگرانی میں ٹریننگ شروع کردی ہے جبکہ شرجیل…
پاکستان: کورونا وائرس سے اموات 18 ہزار سے متجاوز
سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی۔کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں…
سعودیہ کیلئے PIA کی SOPs تبدیل
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کی سعودی عرب کیلئے کورونا وائرس کے حوالے سے ایس او پیز تبدیل کر دی گئی ہیں۔5 مئی سےسعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے کورونا وائرس…
شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تجویز مسترد کر دی
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کر دی۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام تمام دنیا نے مسترد کر دیا، الیکشن کمیشن اسے…