جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی پی 84 خوشاب میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز

پنجاب اسمبلی کے حلقہ چوراسی خوشاب میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت شروع ہو گیا ہے۔ پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر ہوگی۔الیکشن کی مانیٹرنگ کے لیے دس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ جو انتخابی نتائج جاری ہونے تک فرائض سرانجام دیتی…

خوشاب PP 84 ضمنی انتخاب، ووٹنگ جاری

پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ووٹ ڈالنے کیلئے ووٹرز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، خوشاب کے علاقے جوڑاں کلاں کا رہائشی ایک ٹانگ سے معذور رحیم بخش بھی ووٹ ڈالنے پہنچا جس…

مالی میں خاتون کے ہاں 9 بچوں کی پیدائش

مالی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔مالی کی وزیر صحت کے مطابق 25 سال کی ماں اور تمام 9 بچےصحت مند ہیں، خاتون کی5 بچیوں اور4 بچوں کی پیدائش مراکش کےاسپتال میں ہوئی۔پیدائش سےقبل الٹراساونڈ میں 7 بچوں کی نشاندہی ہوئی…

ترک صدر کی سعودی شاہ سلمان کو عید کی پیشگی مبارکباد

ترک صدر رجب طیب اردوان نے سعودی شاہ سلمان کو عیدالفطر کی پیشگی مبارکباد دے دی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی شاہ سلمان سے ترک صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے…

پشاور: بارش، تیز ہوا سے ایئر پورٹ پر سیلنگ اور بورڈ گر گئے

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں بارش ہوئی ہے جس کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلی ہیں جن کے باعث ایئر پورٹ پر سیلنگ اور سائن بورڈ گر گئے۔خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں بارش سے جہاں موسم خوش گوار ہوا تو دوسری جانب شہر میں بارش کا…

ووٹر بلا خوف ووٹ ڈالنے آئیں: الیکشن کمشنر کی اپیل

پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے ووٹرز سے ووٹ ڈالنے آنے کی اپیل کر دی۔پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی…

بائیو سیکور ببل بنایا، عملد درآمد کی ذمہ داری PCB کی تھی، ڈاکٹر سہیل

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے سابق ڈائریکٹر میڈیکل ڈاکٹر سہیل سلیم نے پی ایس ایل 6 میں بائیو سیکور ببل کی ذمہ داری لینے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا کام بائیو سیکور ببل بنانا تھا، عملد درآمد کی ذمہ داری مکمل طور پر بورڈ کی…

پنجاب کے مختلف علاقوں اور میرپور آزاد کشمیر میں بارش

جہلم، خانیوال، جہانیاں، کبیروالا، کمالیہ، ساہیوال سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔ میرپور آزاد کشمیر میں بھی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں…

مقبوضہ کشمیر سے 250 وینٹی لیٹر بھارت منتقل کردیے گئے، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے خبر دار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں دن بدن کورونا کی صورتحال بگڑتی جارہی ہے۔مشعال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 2 لاکھ سےزائد کورونا کیسز ہیں، پچیس سو سے زائد کشمیری کورونا کے باعث جاں…

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل کرامت رحمٰن نیازی اسلام آباد میں سپرد خاک

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل کرامت رحمٰن نیازی کو اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ تدفین میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی، پاک بحریہ کے سابقہ سربراہان، مسلح افواج کے سینئر ریٹائرڈ، حاضر سروس افسران اورسویلینز نے…

کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری وسائل استعمال کر رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز اور آکسیجن بیڈز کی تعداد بڑھائی جارہی ہے۔انھوں نے کہا کہ…

اسلام آباد: 20 خواتین سے زیادتی کا ملزم گرفتار

اسلام آباد پولیس نے خاتون پولیس اہلکار سمیت 20 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم خواتین کو اسلحے کی نوک پر جنگل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بناتا اور قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہو جاتا تھا۔…

شیخوپورہ: 4 بچوں کو نہر میں پھینکنے والے باپ کو تھانہ بھکھی پہنچادیا گیا، ڈی پی او

شیخوپورہ میں اپنے 4 بچوں کو نہر میں پھینکنے والے ملزم باپ کو تھانہ بھکھی پہنچادیا گیا ہے۔ ڈی پی او مبشر مکین کا کہنا تھا کہ ملزم نے 23 اپریل کو اپنے ایک بیٹے اور 3 بیٹیوں کو بھکھی نہر میں پھینک دیا تھا۔انھوں نے بتایا کہ نہر میں پھینکے…

پسماندہ طبقے کے تحفظ کیلئے اقدامات ضروری ہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پسماندہ طبقے کے تحفظ اور نوجوانوں میں ہنر کے فروغ کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وزارت خزانہ اور اقتصادی امور کے اعلیٰ حکام کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر کیا۔ اس اجلاس میں…

کراچی کلفٹن میں سنار کی دکان میں چوری کی ہر پہلو سے تفتیش کر رہے ہیں، ڈی آئی جی ساؤتھ

ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض کا کہنا ہے کہ کلفٹن تین تلوار پر سنار کی دکان میں چوری کی ہر پہلو سے تفتیش کر رہے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ مارکیٹ میں اندر جانے کا ایک ہی دروازہ ہے،  مارکیٹ کے دروازے پر تالے اور چار چوکیدار ہوتے ہیں۔جاوید…

وزیراعظم نے ختم نبوتﷺ کے معاملے پر جرات مندانہ موقف اپنایا، پرویز الٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ختم نبوتﷺ کے معاملے پر جرات مندانہ موقف اپنایا۔اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ وزیراعظم بین الاقومی فورم پر بھی بات کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر تمام سیاسی…

پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی کے قتل کے شبہے میں 2 ملزم گرفتار

لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی کے قتل کے شبے میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس نے 4 ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کررکھا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ظاہر جدون اور سعد امیر بٹ ماہرہ…

چیئرمین نیب ریٹائرڈ جج ہیں، بغیر انکوائری ملزم کو کیسے نکال سکتے ہیں؟ چیف جسٹس کا سوال

چیف جسٹس سپریم کورٹ نےاستفسار کیا کہ بغیر انکوائری کسی ملزم کو کیسے نکال سکتے ہیں؟ چیئرمین نیب عدالت عظمیٰ کے ریٹائرڈ جج ہیں۔چیف جسٹس یہ ریمارکس 10 ملین کی رشوت کے الزام میں نوکری سے فارغ کیے نیب افسران کے خلاف درخواست کی سماعت کےد وران…

صدقہ فطر اور فدیہ فی کس کم از کم 140 روپے ہے، مفتی منیب الرحمٰن

مفتی منیب الرحمٰن نے صدقہ فطر اور فدیے سے متعلق بیان جاری کردیا۔مفتی منیب الرحمٰن کے مطابق فطرے اور فدیے کی کم از کم رقم 140 روپے فی کس ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اہل ثروت اپنے مالی معیار کے مطابق فطرہ و فدیہ ادا کریں۔مفتی منیب الرحمٰن کے…

انتخابی اصلاحات پر تاج حیدر، شفقت محمود اور رانا ثنا اللّٰہ کی رائے

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر تاج حیدر نے کہا ہے کہ بھارت کی مثال دینے والوں کو پتا ہونا چاہیے وہاں الیکشن میں داخل اندازی نہیں ہوتی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر، وفاقی وزیر شفقت محمود اور ن لیگ…