جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں بڑھتی مہنگائی عمران خان کی عوام دشمنی کی انتہا ہے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی عمران خان کی عوام دشمنی کی انتہا ہے۔بلاول بھٹو کا ملک میں بڑھتی منہگائی کے حوالے سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ مافیاز کی سرپرست عمران خان کی حکومت مہنگائی…

کورونا کیسز: پاکستان 29 نمبر پر، مزید 119 ہلاک

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی۔کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں…

خوشاب: پولنگ اسٹیشن نمبر 81 میں بچے کی پیدائش

پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔خوشاب کے پولنگ اسٹیشن نمبر 81 میں جہاں ووٹر ووٹ کاسٹ رہے تھے وہیں ایک حاملہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی…

ژوب: افغانستان سے دہشتگردوں کا حملہ، FC کے 4 جوان شہید، 6 زخمی

بلوچستان کے علاقے ژوب میں افغانستان سے دہشت گردوں نے ایف سی اہلکاروں پر حملہ کر دیا، دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کے 4 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں سرحد…

یونان میں لاک ڈاؤن پابندیوں میں نرمی، ریسٹونٹس کھل گئے

یونان میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں نرمی کے بعد زندگی معمول پر آنے لگی ہے۔ یونان میں ریسٹورنٹس اور کیفے بار لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کھل گئے جبکہ ملک میں حکومت نے 15مئی تک لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یونان میں باہر رہنے…

سعودی عرب میں آج کورونا کے 999 نئے کیسز، 14مریضوں کا انتقال، وزارت صحت

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 999 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 21 ہزار 300 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے 14 مریض انتقال…

امریکا کی افغان جنگ کے خاتمے کا پہلا دن، قندھار میں حربی سامان کی منتقلی کا عجیب منظر

امریکا کی مہنگی ترین جنگ کے خاتمے کا آغاز ہوگیا، افغانستان میں جنگ کے اختتام کا پہلا روز ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق قندھار ایئر فیلڈ کا منظرنامہ اور جنگی سازو سامان کی منتقلی ایسا م منظر پیش کررہا ہے جیسے اونے پونے گھر کا…

بھارت میں کورونا وائرس کی ایک اور خطرناک قِسم کا انکشاف

بھارت میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی خطرناک قسم کا انکشاف ہوا ہے، جو پہلے سے موجود اقسام سے پندرہ گنا زیادہ طاقتور ہے۔بھارتی میڈيا کے مطابق کورونا کی نئی قسم سیلولر اینڈ مالیکیولر بائیولوجی سینٹر کی تحقیق میں سامنے آئی، کورونا کی نئی…

بھارت،کورونا سے بیمار والد کو پانی دینے کے لئے ماں بیٹی کو روکتی رہی

بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے آئے روز دل دہلا دینے والے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ریاست آندھرا پردیش میں کورونا سے متاثر ہونے والے باپ کو پانی پلانے سے روکنے والی ماں کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش میں…

سی آئی اے ہیڈکوارٹرز میں گھسنے کی کوشش کرنے والا مسلح شخص ہلاک

امریکی ریاست واشنگٹن میں سی آئی اے ہیڈکوارٹرز میں مسلح شخص نے گھسنے کی کوشش کی جسے سیکورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ایف بی آئی کے حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم شخص کو کئی گولیاں لگی تھیں جس پر اسے اسپتال منتقل گیا گیا تھا جہاں…

سعودیہ میں عید کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان

سعودی عرب میں سربراہ جدہ فلکیاتی انجمن نے پیشگوئی کی ہے کہ عید الفطر کا چاند 12 مئی بروز بدھ کو نظر آنے کا امکان ہے۔سربراہ جدہ فلکیاتی انجمن نےبتایا ہے کہ ملک میں 11 مئی کوکہیں بھی چاند نظرآنےکاامکان موجود نہیں ہے جس کے سبب عیدالفطر 13…

کمشنر لاہور مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں، وزیر اعلیٰ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کمشنر لاہور ڈویژن کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی کی اجازت نہ دی جائے، لاہور پاکستان کا دل ہے، اس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا…

خوشاب انتخاب: خواتین کی SOPs کی خلاف ورزی

پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔خواتین کے پولنگ اسٹیشن نمبر 211…

شیخوپورہ: نہر میں پھینکے گئے بچوں کی تلاش جاری

شیخوپورہ میں ریسکیو اہلکاروں کی غوطہ خور ٹیم نے فیصل آباد روڈ بھکھی نہر میں باپ کی جانب سے پھینکے گئے 4 بچوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم محسن نے گھریلو جھگڑے پر 23 اپریل کو ایک بیٹے اور تین بیٹیوں کو نہر میں پھینکا…

خوشاب: پگڑی، دھوتی پہنے ووٹر کی انٹری

پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔مٹھہ ٹوانہ بوائز ہائی اسکول میں…

دو لاکھ سے زائد افراد کو کل ویکسین لگائی گئی، اسد عمر

وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ریکارڈ 2 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا کی ویکسین لگائی گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہاکہ…

خوشاب: ٹانگ سے معذور شخص نے ووٹ ڈالا

پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔مٹھہ ٹوانہ بوائز ہائی اسکول میں ایک بزرگ ووٹرز روایتی انداز میں سر پر پگڑی، پاؤں میں کھسہ اور دھوتی پہن کر ووٹ ڈالنے کے لیے پہنچ…

افغان فورسز کا ہلمند میں آپریشن، 22 القاعدہ جنگجو ہلاک

افغانستان کے صوبے ہلمند میں افغان فورسز نے آپریشن کیا ہے۔ کابل سے افغان وزارت دفاع کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آپریشن میں القاعدہ کے 22 جنگجو مارے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ امریکی افواج کے انخلا کے اعلان کے بعد سے جنگجوؤں اور سرکاری افواج…

افغانستان: ہرات میں موسلادھار بارش اور سیلاب، 22 افراد جاں بحق

افغان صوبے ہرات میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔کابل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سیلابی ریلوں میں درجنوں مویشی بہہ گئے۔حکام کے مطابق سیلاب سے ہزاروں ایکڑ زمین کو نقصان پہنچا ہے۔ بارش اور سیلابی ریلے سےہرات صوبے کے…

سعودی عرب: آئسولیشن یا قرنطینہ خلاف ورزی پر قید و جرمانہ کی سزا ہوسکتی ہے، پراسیکیوشن جنرل

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے حوالے سے آئسولیشن یا قرنطینہ کی خلاف ورزی پر 2 سال قید، 2 لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے۔ ریاض سے سعودعی پراسیکیوشن جنرل کے مطابق خلاف ورزی پر غیر ملکی کوسزا کی تکمیل پر ملک بدر کیا جائے گا۔ پبلک پراسیکیوشن جنرل…