بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: ڈیفنس میں مبینہ مقابلہ، ڈاکو ہلاک، زخمی ساتھی گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ ساتھی زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ سعید آ باد 24 مارکیٹ کے…

پولیس کے مطابق ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، جنہوں نے پولیس کی نفری کو دیکھ کر فائرنگ کر دی۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا اور اس کا ساتھی زخمی حالت میں گرفتار ہو گیا۔

کراچی کے علاقے لانڈھی میں رزاق آباد پولیس ٹریننگ…

گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہے، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.