جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بیٹسمینوں کی ضرورت کے مطابق ان پر کام کیا جا رہا ہے، یوسف

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) میں سابق کپتان اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ بیٹسمینوں کی ضرورت کے مطابق ان پر کام کیا جا رہا ہے ۔قومی کرکٹرز شان مسعود، امام الحق، شرجیل خان، اعظم خان اور نسیم شاہ نیشنل ہائی پرفارمنس…

پی ایس ایل کے انعقاد کے لیے اگلے چند روز میں جائزہ لینے کا فیصلہ، ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کے انعقاد کے لیے اگلے چند روزمیں جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کے لیے ڈرافٹ آئندہ...‏‏ذرائع کا کہنا ہے کہ  پی سی بی نے پی ایس ایل…

ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور، شہباز شریف خوش

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست منظور ہونے پر خوش ہوگئے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ این اے249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست کی منظوری کا سن کر خوشی ہوئی ہے۔انہوں…

یورپین پارلیمنٹ کی پاکستان سے متعلق قرارد داد پر کابینہ میں بحث

وفاقی کابینہ میں یورپین پارلیمنٹ کی پاکستان سے متعلق قرار داد پر کھل کر اظہار خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ارکان نے یورپین پارلیمنٹ کی قرارداد پر گفتگو…

قوم نکلے گی عید بعد حکمران بھاگنے والے ہیں، جمشید دستی کا دعویٰ

عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے دعویٰ کیا ہے کہ عید کے بعد حکمران بھاگنے والے ہیں کیونکہ قوم نکلے گی۔مظفر گڑھ میں پریس کانفرنس کے دوران جمشید دستی نے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کے حکم پر پولیس کی جانب سے…

شکایت کے بغیر حلقے میں دوبارہ گنتی نئی روایت ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شکایت کے بغیر پورے حلقے میں دوبارہ گنتی ایک نئی روایت ہے۔کراچی سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی اس نئی روایت کا خیرمقدم کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ 2018 میں بیشتر…

پنجاب: کرپٹ ملازمین کو جبری ریٹائر کرنے کا ہوم ورک شروع

پنجاب میں 20 سال سروس والے کرپٹ اور نااہل ملازمین کو جبری ریٹائر کرنے کا ہوم ورک شروع کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت نے صوبائی محکموں کو مراسلہ لکھ کر ہدایت کی ہے کہ 10روز میں کرپٹ افسروں کی فہرستیں بھجوائی…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ گزشتہ روز کی قیمت پر ہی برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 4 ہزار ایک سو روپے برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی…

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت دن، 100 انڈیکس میں 487 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس کاروباری دن میں تقریبا ساڑھے پانچ سو پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کرنےکے بعد 487 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 563 پر بند ہوا…

سندھ حکومت پاکستان اسٹیل آکسیجن پلانٹ پر 1 ارب خرچ کرنے کو تیار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل کا آکسیجن پلانٹ چلانے کے لیے 1 ارب روپے خرچ کرنے کو تیار ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی دارالحکومت کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 13 فیصد اور حیدر آباد میں 18 فیصد…

یورپین یونین میں 11 کروڑ افراد غربت و سماجی اخراج کے خطرے کا شکار ہیں، رپورٹ

اقوامِ متحدہ کے ایک ماہر نے خبردار کیا ہے کہ یورپین یونین میں اس وقت 9 کروڑ افراد اور 2 کروڑ بچے غربت اور سماجی اخراج کے خطرے کا شکار ہیں۔ یہ بات اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے انسانی غربت اور انسانی حقوق اولیوئیر دی سخوتر نے آج شائع…

فیصل آباد: عید کے کپڑوں پر جھگڑا، باپ نے 4 بچے نہر میں پھینک دیے

فیصل آباد کے شہری نے عید کے کپڑوں پر بیوی سے جھگڑے پر مبینہ طور پر اپنے چار بچے نہر میں پھینک دیے۔ عید کے کپڑے نہ بناپانے پر محسن کا بیوی سے جھگڑا ہوا تھا، ملزم بہانے سے بچوں کو گھر سے لے گیا اور شیخوپورہ کی نہر میں پھینک…

’شمعونہ بادشاہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورا کرنا چاہئے تھے‘

سپریم کورٹ نے صوبائی اسمبلی کی لیگی امیدوار شمعونہ میر بادشاہ قیصرانی کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ الیکشن ٹریبونل اور ہائی کورٹ کو انصاف کے تقاضے پورا کرنا چاہئے تھے۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ…

سندھ میں کورونا کے 1122نئے کیسز رپورٹ، 9 مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 15297 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 1122نئے کیسز سامنے آئے۔ انھوں نے کہا کہ آج کورونا کے باعث مزید 9 مریض انتقال…

پی سی بی کے ڈاکٹر سہیل برطرفی پر پھٹ پڑے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق ڈائریکٹر میڈیکل ڈاکٹر سہیل سلیم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سکس میں بدانتظامی کا الزام لگا کر مجھے قربانی کا بکرا بنایا اور استعفیٰ لے لیا گیا۔ڈاکٹر سہیل نے کہا کہ میں نے 365 دن اپنی راتیں کالی کر کے پی…

مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 249 کراچی میں دوبارہ گنتی کی نون لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی درخواست منظور کر لی۔الیکشن کمیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام جماعتیں 6 مئی کو آر او آفس پہنچ جائیں، 6 مئی کی صبح 9 بجے ووٹوں…

انگلش پریمیئر لیگ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی فتح

انگلش پریمیئر لیگ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے برنلے کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا ۔ انگلش پریمیئر لیگ میں برنلے اور ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کے درمیان میچ برق رفتاری سے شروع ہوا ۔برنلے کو 19ویں منٹ میں پنالٹی ملی اور ووڈنے گول بنا دیا…

آئی پی ایل غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

عالمی وبا کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کی صورتحال کے پیشِ نظر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔کورونا وباء نے آئی پی ایل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، گزشتہ روز رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی…

پی سی بی، بچے کی پیدائش پر کھلاڑیوں کیلئے پالیسی تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بچے کی پیدائش پر کھلاڑیوں کے لیے پالیسی بنا دی گئی ہے۔پی سی بی کی جانب سے  بچے کی پیدائش پر تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس پالیسی کا اطلاق مرد و خواتین دونوں…

چین میں6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، 6افراد ہلاک

چین میں6گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 6افراد ہلاک جبکہ 3زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیےاسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔حادثے میں کاریں اور ٹرک ایک دوسرے سے بری طرح…