جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار

سوات میں ویک اینڈ پر سیاحوں کا رش بڑھ گیا جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا، سب سے کم درجہ حرارت لیہہ میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے…

ملتان: زہریلی شراب پینے سے 2 نوجوان ہلاک، 2 کی حالت تشویشناک

تھانہ قطب پور کے علاقے محلہ غلام آبادکے رہائشی محمد کامران، محمد سلطان نے اپنے 2 نامعلوم ساتھیوں کے ساتھ مل کر محمد احمد کی مہندی کی تقریب میں زہریلی شراب پی، جس کے بعد ان کی حالت غیر ہوگئی۔حالت خراب ہونے پر مہندی کی تقریب میں موجود…

ملک میں سیاسی کارکن کوئی نہیں سب لیڈر بنے ہوئے ہیں، راجا فاروق حیدر

انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سیاسی برداشت موجود ہے یہ ہم سب کے اکٹھے ہونے سے ثابت ہو گیا۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے مزید کہا کہ کشمیر کمیٹی کے اجلاس میں گیا تو شکلیں دیکھ کر حیران ہوا، جسے دیکھو وہ مرکزی رہنما بنا ہوا ہے۔اُن کا کہنا تھا…

کویت میں سفری پابندی کے مشروط خاتمے پر غور

کویت کی حکومت نے 35 ملکوں کے شہریوں کے ملک میں آنے پر عائد پابندی ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئسولیشن کے فیصلے پر عمل درآمد کی صورت میں 35 ملکوں کے شہریوں پر پابندی ختم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ ملک میں آنے…

ریاض: ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص، دس مساجد بند

سعودی عرب میں ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد 10 مساجد بند کردی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت اسلامی امور نے کورونا کیسز ریکارڈ پر آنے کے بعد سعودی عرب کے کئی علاقوں میں 10 مساجد عارضی طور پر بند کی ہیں۔ دوسری جانب…

کراچی: دہشتگرد کے موبائل کی فارنزک مکمل، ہوشربا حقائق سامنے آگئے

ذرائع کے مطابق دہشتگردوں سے مزید تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے لیے لکھ دیا گیا۔ کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں حساس ادارے اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں ہلاک اور گرفتار کیے گئے دہشتگردوں کے موبائل فون کے فارنزک سے معلوم…

آئرلینڈ نے زمبابوے کا دورہ ملتوی کردیا

کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر آئرلینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ نیوزی لینڈ ملتوی کردیا۔ اس حوالے سے کرکٹ آئرلینڈ کا کہنا ہے کہ انھیں زمبابوے کرکٹ کے آفیشلز نے دورہ نہ کرنے کا کہا ہے۔کرکٹ آئرلینڈ کے مطابق کوویڈ 19 کی موجودہ…

پشاور: دلیپ کمار کا آبائی گھر، نئی قیمت 35 کروڑ

دلیپ کمار کے آبائی گھر کے موجودہ مالک نے ڈی سی پشاور کو درخواست دی ہے جس میں صوبائی حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ اگر گھر خریدنا چاہتی ہے تو موجودہ مارکیٹ ریٹ کے مطابق گھر کی 35 کروڑ روپے قیمت ادا کرے۔ڈپٹی کمشنر پشاور کے پاس جمع کروائی گئی…

یورپی یونین: آئندہ ماہ برسلز میں مسئلہ شام پر کانفرنس منقعد ہوگی

یورپی یونین 29 اور 30 مارچ کو شام کے مسئلے پر برسلز کانفرنس کی میزبانی کرے گی۔ شام اور خطے کے مستقبل کی حمایت  کے عنوان سے منعقد ہونے والی یہ 5 ویں کانفرنس ہے۔ جو عالمی وباء کورونا وائرس کے سبب آن لائن منعقد کی جائے گی۔یورپین ایکسٹرنل…

شاہد خاقان کا صدارتی آرڈننس کو خود چیلنج کرنے کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی ممبران اپنے امیدواروں کو ووٹ دینے کو تیار نہیں، اس لیے آرڈیننس لایا گیا۔اُن کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ دھرنے میں تبدیل ہونے سے متعلق پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی، دھرنے سے متعلق کئی سیاسی رہنما اپنی…

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کراچی میں شروع

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کراچی میں شروع ہوگئی جہاں پہلے دن کراچی، کوئٹہ، ملتان اور ایبٹ آباد کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔ڈاکٹر محمد علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس پر پہلے میچ میں ملتان نے حیدرآباد کے خلاف 5 وکٹ پر 319 رنز بنائے، صفدر علی…

اسلام آباد: سید دلاور، سید تجمل میموریل آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس چیمپئن شپ شروع

اسلام آباد میں سید دلاور اور سید تجمل میموریل آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے، پہلے روز بوائز اور گرلز سنگلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ کے مقابلے ہوئے۔ ایونٹ میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شریک ہیں، چیمپئن شپ کے پہلے روز…

کورونا ویکسین غیر متعلقہ افراد کو لگانے پر ہیلتھ آفیسر عہدے سے فارغ

کراچی میں کورونا ویکسین غیر متعلقہ افراد کو لگانے کے معاملے پر وزیر صحت نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انیلا قریشی کو عہدے سے ہٹادیا۔وزیرِ صحت نے  ای او سی کے کو آرڈییٹر کو تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے تین رکنی ویکسین آڈٹ کمیٹی قائم…

لاہور: شادی سے انکار پر لڑکے نے فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل کردیا

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں شادی سےانکار پر لڑکے نے فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ  لڑکا اورلڑکی رشتے دار تھے، لڑکی کی شادی کہیں اور طے ہوگئی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزم نے لڑکی کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔بشکریہ…

40 ویں گالف چیمپئن شپ شبیر اقبال نے جیت لی

چالیسویں چیف آف دی ایئر اسٹاف گالف چیمپئن شپ گالفر شبیر اقبال نے جیت لی۔کراچی میں ہونے والی چیمپئن شپ میں شبیر اقبال نے11 انڈر پار کے ساتھ کھیل کا اختتام کیا۔مطلوب احمد 4 انڈر پار کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور محمد منیر تیسرے نمبر پر…

الخدمت کا حالی روڈ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

 حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) الخدمت فائونڈیشن کے تحت حالی روڈ میں بھی واٹر فلٹریشن پلانٹ کاافتتاح کر دیا گیا ۔نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا ، اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع…