بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جس مشکل دور سے گزرا ہوں شاید الفاظ میں نہ بتا پاؤں، حسن علی

انھوں نے پریس کانفرنس کے دوران یہ بھی بتایا کہ اللّٰہ تعالیٰ جلد مجھے اولاد سے نواز رہے ہیں، میری اہلیہ بھی میچ دیکھنے آئیں، ان کی خوشی کے لیے نئے طریقے سے سیلیبریشن کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.