جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گیس میں خودکفیل صوبہ گیس کی قلت کا شکار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا شکوہ ہے کہ گیس میں خودکفیل صوبہ گیس کی قلت کا شکار ہے۔ وفاقی حکومت پر طنز کرتےہوئے بولے، ان سے کوئی چیز صحیح وقت پر درآمد نہیں ہوتی، یہ لوگ خود ایکسپوز ہوں گے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ میرا وزن کم ہوا ہے میں نے…

کراچی: ملک میں 911 لانچ کررہے ہیں، پولیس اور ایمبولینس صرف ایک کال پر دستیاب ہوگی، امین الحق

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں 911 لانچ کررہے، پولیس اور ایمبولینس صرف ایک کال پر دستیاب ہوگی۔کراچی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں 2022 دسمبر تک 5 جی لانچ کردیں گے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ…

فضل الرحمٰن جمہوریت کو چوروں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں، حافظ حمد اللّٰہ

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جمہوریت کو چوروں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے سوال کیا کہ کیا چینی، آٹا، پٹرول، دوائی اور ایل این جی چور وفاقی کابینہ میں نہیں…

مغل دور کے ہیرے اور زمرد کی نایاب عینکیں نیلامی کے لیے پیش

مغل دور کے ہیرے اور زمرد کی نایاب عینکیں نیلامی کے لیے پیش39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSOTHEBY'S،تصویر کا کیپشنزمرد کے بارے میں کہا جاتا ہے اس میں کراماتی خصوصیات ہوتی ہیںہندوستان کے کسی نامعلوم شاہی خزانے کے نایاب ہیرے اور زمرد کے عینکوں کی…

امریکی وفد سے نئی شروعات پر بات ہوئی، وزیر خارجہ امیر خان متقی

افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ امریکی وفد سے نئی شروعات پر بات ہوئی ہے۔قطر کے دارالحکومت دوحا میں طالبان اور امریکا کے 2 روزہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔عرب میڈیا سے گفتگو میں مولوی امیر خان متقی نے کہا کہ…

نیب آرڈیننس پر تنقید کرنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپشن میں ملوث ہیں، پرویز خٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس پر تنقید کرنے والی اپوزیشن خود کرپشن میں ملوث ہے۔نوشہرہ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ نیب آرڈیننس پر تنقید کرنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپشن میں…

مولانا، آپ ایک پلیٹ حلوے کیلئے پوری دیگ کیوں الٹانا چاہتے ہیں؟ فواد چوہدری کا سوال

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے سوال پوچھ لیا۔مولانا فضل الرحمٰن اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ملاقات اور میڈیا گفتگو پر فواد چوہدری نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں…

تحریم احسان شیخ نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے اہم اعلان کردیا

لاہور کے امیر گھرانے سے تعلق رکھنے والی تحریم احسان شیخ نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے بعد مسحق طلباء کی پڑھائی کی ذمہ داری اُٹھا لی۔تحریم کا کہنا ہے کہ اکیڈمی بناؤں گی جہاں مقابلے کے امتحان میں حصہ لینے والے مستحق طلباء مفت پڑھیں…

بلاول بھٹو نے مختلف محکموں کی کارکردگی پر بریفنگ لے لی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مختلف محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ لے لی۔لاڑکانہ کے نوڈیرو ہاؤس میں پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر سہیل انور سیال، نثار کھوڑو، خورشید جونیجو،…

ریلوے کی رائٹ سائزنگ کرنے والے کی اپنی ’رائٹ سائزنگ‘ کردی گئی

ریلوے کی رائٹ سائزنگ کرنے والے کی اپنی ’رائٹ سائزنگ‘ کردی گئی، پاکستان ریلویز میں گھوسٹ اور اضافی ملازمین کی نشاندہی پر مامور ریلوے مشیر جمشید انعام شیخ استعفیٰ دینے پر مجبور ہوگئے، وزیراعظم نے استعفی منظور بھی کرلیا۔ ہزاروں گھوسٹ…

ایسی سیاسی قیادت سامنے آنی چاہیے جو سب کو ساتھ لے کر چلے، رانا ثنا اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ایسی سیاسی قیادت سامنے آنی چاہیے جو سب کو ساتھ لے کر چلے، ایسی سیاسی قیادت نہیں ہو جو افغانستان سے تو بات کرے لیکن اپوزیشن سے بات کرنے کو تیارنہ ہو۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی…

روسی میزائل سسٹم خریدنے پر انڈیا کے امریکہ کے ساتھ تعلقات خراب ہوسکتے ہیں؟

روس کا ایس 400 میزائل سسٹم خریدنے پر انڈیا کے امریکہ کے ساتھ تعلقات خراب ہوسکتے ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFPروس انڈیا کا روایتی اتحادی رہا ہے۔ سوویت یونین کے وقت سے ہی انڈیا اور روس کے درمیان اعتماد کا ایک رشتہ ہے۔ مگر دوسری طرف…

حیران ہوں ای سی ایل میں نام کے باوجود 17 ممالک جاچکا ہوں، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ہونے کے باوجود 17 ممالک کے دوروں پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ملتان میں سیمینار سے خطاب میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے دعوت…

کراچی میں چوکیدار کا قتل، سٹی کورٹ کے مال خانے سے شراب چوری کا دھندا بے نقاب

کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر چار ماہ قبل چوکیدار کے قتل کی تحقیقات نے سٹی کورٹ کے مال خانے سے شراب چوری کے دھندے کو بے نقاب کردیا، تفتیشی حکام کے مطابق قتل میں پولیس اہلکار ہی ملوث نکلے۔ کراچی سٹی کورٹ کے مال خانے میں ہزاروں…

محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار بدل دیے

محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔صوبائی محکمہ تعلیم نے اسکولوں کی اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بوائز اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 بجکر 45 سے دوپہر 2 بجکر 30 منٹ تک ہوں…

ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی پر شعیب اختر نے کیا کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ میں تبدیلی پر اپنا ردعمل دے دیا۔رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے ایک کاروباری شخص نے پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ جیتنے کی صورت میں…