جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: گلبائی تا ہاکس بے سڑک 45 روز کیلئے بند

کراچی کے مصروف ترین علاقے گلبائی سے ہاکس بے جانے اور آنے والی سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔ٹریفک پولیس کے مطابق گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک کو ترقیاتی کاموں کے لیےبند کیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کا مزید کہنا ہے کہ گلبائی سے ہاکس بے…

ساؤتھ افریقا کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے جنوبی افریقا کے خلاف 18 سال بعد کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ساؤتھ افریقا کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے…

مرگی کا مرض، اسباب کیا ہیں؟

مرگی (صرع) کا لغوی معنی ‘گرانے والی بیماری’ ہے اور اس مرض میں آدمی یک دم بے ہوش ہو کر گر پڑتا ہے جبکہ بے قراری جیسی حرکات  کرتا ہے، ہاتھوں، پاؤں میں تشنج (کھچاؤ) ہوتا ہے اور بعض اوقات انسان چیخ مارکرگرتا ہے، منہ سے جھاگ جاری ہوجاتی ہے…

خلائی پتھر اور ان کی مالیت

دنیا پر کئی چھوٹے بڑے شہابِ ثاقب کے ٹکڑے گرتے رہتے ہیں اور خوشنصیب ہوتا ہے وہ جسے یہ مل جائے۔ ان ٹکڑوں میں سے کچھ انتہایہ نایاب اور دلکش ہوتے ہیں جن کی مالیت لاکھوں اور کروڑوں ڈالرز میں ہوتی ہے۔ نیچے ایسے ہی چند پتھروں کا ذکر کیا گیا ہے۔…

مراکش میں زیرزمین فیکٹری میں پانی بھرنے سے 28 افراد ہلاک

مراکش میں زیر زمین فیکٹری میں سیلابی پانی جانے کے باعث 7 خواتین سمیت 28 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مراکشی حکام کے مطابق بارش کے باعث زیرزمین فیکٹری میں 3 میٹر تک پانی بھرگیا تھا، اور عمارت سے 24 لاشیں اور 10 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔…

تناؤ اور اس سے منسلک طبی مسائل

لوگ موجودہ وبائی صورتحال اور سیاسی انتشار کے دوران تناؤ کے ایک طوفان میں زندگی گزار رہے ہیں جس کا ہماری فلاح و بہبود پر منفی اثر پڑا ہے۔ معمولی سا تناؤ اچھا ہے اور بقا کے لیے ضروری بھی ہے لیکن شدید یا طویل مدت تناؤ بیماریوں کا خطرے کو…

معذور اور عمر رسیدہ افراد میں درد کی شناخت کرنے والی ایپ

جب آپ کو تکلیف ہوتی ہے تو آپ عام طور پر کسی کو اس کے بارے میں بتا سکتے ہیں لیکن مواصلات کی دشواریوں میں مبتلا یا پھر معذور افراد کے لیے یہ مشکل ہوسکتا ہے یعنی درد کا اظہار نہیں کرپاتے۔ ایسے ہی افراد کیلئے آسٹریلیائی کمپنی پین چیک نے…

الخدمت کا کراچی کے لیے ایک اور بہترین تحفہ

الخدمت کا کراچی والوں کے لیے ایک اور بہترین تحفہ، پینے کے صاف پانی کی بلاتعطل فراہمی کے منفرد نظام آٹو میٹک واٹر ڈسپنسنگ یونٹ کی سہولت متعارف کروا دی۔ امیر جماعت اسلامی کراچی انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے مسجد رضوان فیڈرل Bایریابلاک14 میں…

الخدمت کا کراچی کے لیے ایک اور بہترین تحفہ

الخدمت کا کراچی والوں کے لیے ایک اور بہترین تحفہ، پینے کے صاف پانی کی بلاتعطل فراہمی کے منفرد نظام آٹو میٹک واٹر ڈسپنسنگ یونٹ کی سہولت متعارف کروا دی۔ امیر جماعت اسلامی کراچی انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے مسجد رضوان فیڈرل Bایریابلاک14 میں…

جاپان: آبدوز تجارتی جہاز سے ٹکرا گئی

جاپانی آبدوز ایک تجارتی جہاز سے اُس وقت ٹکرا گئی جب وہ بحر الکاہل کے ساحل پر لنگ انداز ہونے والی تھی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کی سوریو آبدوز کے عملے کے تین ارکان کو معمولی چوٹیں آئیں۔ یہ حادثہ جنوبی…

‘ترک شہریوں کیلیے بغیر ویزہ یورپ کی سیاحت کا وعدہ پورا کیا جائے’

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی یورپی یونین سے تعلقات میں مفید پیش رفتوں کا عزم رکھتا ہےاور امید ہے یورپی یونین سے آئندہ ماہ تکنیکی مذاکرات کا آغاز ہوجائے گا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان اور جرمن چانسلرانگیلا مرکل کے مابین…

برطانیہ کے سب سے کم عمر ’دہشت گرد‘ کو سزا

برطانیہ کے سب سے کم عمر ’دہشت گرد‘ کو سزا، 13 سال کی عمر سے ہی بم بنانے کا طریقہ ڈاؤن لوڈ کر لیا تھابرطانیہ میں دہشت گردی کے جرم میں ایک ’ٹین ایجر‘ کو دو سال کے ری ہیبیلیٹیشن آرڈر یعنی ایک اصلاحی مرکز میں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ برطانیہ…

پالمائرا کا رکھوالا: ’دولتِ اسلامیہ کے ہاتھوں قتل ہونے والے ماہرِ آثار قدیمہ کی لاش ملی گئی‘

پالمائرا کا رکھوالا: ’دولتِ اسلامیہ کے ہاتھوں قتل ہونے والے ماہرِ آثار قدیمہ کی لاش ملی گئی‘شام میں حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے ممکنہ طور پر آثار قدیمہ کے اُس ماہر کی لاش ڈھونڈ لی ہے جنھیں 2015 میں دولتِ اسلامیہ نے اس وقت ہلاک کیا تھا جب…

کابینہ کا اجلاس آج، پی ڈی ایم تحریک کی صورتحال پر غور

کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، جس میں پی ڈی ایم تحریک اور لانگ مارچ کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔آج ہونے والے اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 30 نئی احتساب عدالتیں بنانے کی سمری پیش کی جائے گی۔ سی پیک پر کابینہ کمیٹی…

ٹرمپ کے وکلا نے مواخذہ کو سیاسی تھیٹر کہہ ڈالا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلا نے مواخذہ کو سیاسی تھیٹر کہہ ڈالا، انہوں نے کہا کہ کیپٹل پر حملے کی ذمہ داری ٹرمپ پر عائد کیا جانا غیر آئینی ہوگا۔ مواخذے سے متعلق منیجرز نے ٹرمپ کے وکلا کی دلیل ناقابل اطمینان قرار دیدی، سینیٹ میں…

ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیدی

ویسٹ انڈیز اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں کالی آندھی نے بنگلا دیش کو 3 وکٹوں سے تاریخی شکست دے دی۔بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 395 رنز کا ہدف دیا تھا جو مہمان ٹیم نے باآسانی 7 وکٹوں کے نقصان حاصل کر…

ایران سے مذاکرات کے لیے پابندیاں نہیں ہٹائیں گے، امریکی صدر

امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پابندیاں نہیں ہٹائیں گے۔جوبائیڈن نے ایران کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے یورینیم کی افزودگی روک دی تو پابندیاں ہٹائی جائیں گی۔قبل ازیں ایران کے سپریم لیڈر آیت…

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت نے تیسری سنچری کرلی

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت نے چند روز میں تیسری سنچری مکمل کرلی۔ مہنگائی کو اچانک چوتھا گئیر لگائے جانے پر شہری بلبلا اٹھے۔لاہور میں فی کلو مرغی کے گوشت کی قیمت 306 روپے کردی گئی۔چند روز پہلے تک مرغی کے ایک کلو گوشت کی قیمت 230 روپے…

یوٹیلیٹی اسٹورز : آٹے، چینی کی مد میں 14 ارب کی بے ضابطگی کی نشاندہی

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 2019-20 کے کھاتوں کے آڈٹ میں آٹے چینی کی مد میں 14 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی ہوئی۔ رپورٹ تیار کرلی گئی جو آڈیٹر جنرل کو پیش کی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق ڈیفالٹر شوگر ملوں سے مہنگی چینی خریدنے…

ویکسین معاملے سے میرا کوئی تعلق نہیں، محمد زبیر

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے معاملے سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ ویکسین لگانے کے لیے کسی سے کوئی سفارش نہیں کی۔محمد زبیر نے کہا کہ ان کی بیٹی اور داماد نے اپنے دوستوں کے کسی…