بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار

سوات میں ویک اینڈ پر سیاحوں کا رش بڑھ گیا جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا، سب سے کم درجہ حرارت لیہہ میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق استور میں منفی 09، اسکردو میں منفی 07، کوئٹہ، گلگت اور پارا چنار میں منفی 04، اسلام آباد میں 3، پشاور میں 5، لاہور میں 8 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.