جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیر پگارا سے تعزیت، شہباز شریف کنگری ہاؤس پہنچ گئے

کراچی کے دورے پر آئے ہوئے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کنگری ہاؤس پہنچ گئے جہاں انہوں نے سربراہ مسلم لیگ فنکشنل (پیر پگارا) پیر سید صبغت اللّٰہ شاہ سے ملاقات کی ہے۔شہباز شریف نے اس موقع پر…

حکومت نے افغان صورتحال پر اعتماد میں نہیں لیا: رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومت نے افغان صورتِ حال پر پارلیمنٹ اور عوام کو اعتماد میں نہیں لیا۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میاں رضا…

مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی، رونالڈو کتنا معاوضہ لیں گے

پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی کے بعد معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ سے رونالڈو کا معاہدہ 2 سال کے لیے طے ہوا ہے اور رونالڈو کو ساڑھے چار ارب روپے…

شاہین شاہ ایک بہترین ٹیلنٹ ہے، اِین بشپ

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اِین بشپ بھی قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی صلاحیتوں کے معترف دکھائی دے رہے ہیں۔شاہین شاہ کیلئے بولنگ کوچ کی جانب سے تعریفی ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے شاہین شاہ کے ساتھ بیٹھے…

بابر اعظم کی نئی لُک مداحوں میں مقبول

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا نیا ہیئر اسٹائل مداحوں میں مقبول ہوگیا۔کپتان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نئی تصاویر جاری کیں، جس میں انہوں نے دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سے واپسی پر نیا ہیئر اسٹائل بنوا رکھا ہے۔تصاویر شیئر کرتے…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں سیکورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔آئی ایس پی آر  کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ دہشت گرد کا اسلحہ اور ایمونیشن قبضے میں لے لیا گیا۔پاک…