بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کامیاب جوان پروگرام اور لاہور قلندرز کے تحت ٹرائلز

نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے سیالکوٹ میں کامیاب جوان پروگرام اور لاہور قلندرز کے تحت ٹرائلز کا آغاز ہوگیا ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ اسپورٹس ڈرائیو پروگرام پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی لے کر جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سلیکٹ ہونے والے نوجوانوں کو اسپورٹس اسکالر شپ دیں گے۔

سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا کہنا ہے کہ دو ٹیمیں، ایک انڈر 18 اور ایک انڈر 13 سلیکٹ کی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.