جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مظفر گڑھ: 13 افراد کی تھانے کے سامنے خود سوزی کی کوشش

مظفر گڑھ کی تحصیل شہر سلطان کے تھانے کے سامنے 13 افراد نے خود سوزی کی کوشش کی ہے۔پولیس حکام کے مطابق پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خود سوزی کی کوشش کرنے والے تمام افراد کو قابو کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق خود سوزی کی کوشش کرنے والے افراد…

شہزاد اکبر نے جوڈیشل کمپلکس سے متعلق یقین دہانی کرائی تھی، اسلام آبا ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے جوڈیشل کمپلکس کے قیام کے متعلق دائر درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔عبوری تحریری حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے جاری کیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ وفاقی…

محمد حسنین کی حارث رؤف کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے میچ کے دوران محمد حسنین کی حارث رؤف کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔پی ایس ایل کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو میں حارث رؤف کو انٹرویو…

پی ایس ایل 6: سرفراز نے حفیظ کو راستہ دے کر دل جیت لیے

پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 6 میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے دھواں دار بیٹنگ کر کے لاہور کو فتح دلوانے والے محمد حفیظ سے ساری رنجشیں بُھلا کر میچ کے اختتام پر انہیں ٹیموں کو لِیڈ کرنے کے لیے…

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کرکٹرز کی خامیوں پر کام شروع

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹیسٹ کرکٹرز کی خامیوں پر بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کام شروع کردیا ہے۔‏عابد علی، عمران بٹ، فاسٹ بولر محمد عباس کے ٹریننگ سیشن کے دوران بیٹنگ کوچ محمد یوسف کے ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق بھی موجود…

کوئٹہ: موسم بہار کی پہلی بارش سے موسم خوشگوار

کوئٹہ میں موسم بہار کی پہلی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔اس موقع پر شہریوں کا کہنا تھا کہ اس سال طویل عرصے سے بارش اور برف باری نہ ہونے کی وجہ سے وبائی امراض پھیل گئے تھے جس کی وجہ سے…

حکومت نے پولنگ کا عمل سست کر کے ووٹ کا حق چھینا ہے: خرم دستگیر

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ حکومت نے پولنگ کا عمل سست کرکے ووٹ کا حق چھینا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب یہ بتانے میں ناکام ہے کہ 20 پریزائیڈنگ افسر کہاں گئے تھے، چھ ذمہ دار افسران کے…

راشد خان سچے قلندر ہیں: سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا

پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے راشد خان کی وطن واپسی پر اُن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ راشد خان سچے قلندر ہیں۔ثمین رانا نے کہا کہ راشد خان کا پی ایس ایل میں کھیلنے اور محنت پر شکریہ ادا کرتا…

خواہش تھی پورا پی ایس ایل کھیلتا اور ہر میچ میں چھایا رہتا: کرس گیل

پاکستان سُپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل بھی پی ایس ایل ادھورا چھوڑ کر وطن واپس لوٹ گئے۔ جارح مزاج بیٹسمین کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش تھی کہ پورا پی ایس ایل کھیلتے اور ہر میچ میں چھائے…

قوم پوچھے یہ کیوں اوپن ووٹنگ کی مخالفت کررہے ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ خریدوفروخت، دھونس، دھاندلی ن لیگ کا طرۂ امتیاز ہے، اوپن ووٹنگ کی مخالفت وہ کرتا ہے جس کا خریداری کا ارادہ ہو، قوم پوچھے یہ کیوں اوپن ووٹنگ کی مخالفت کر رہے ہیں۔شبلی فراز…

مجھے سرفراز دوسرے کھلاڑیوں کی طرح عزیز ہے، محمد حفیظ

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ سرفراز ہو یا کوئی، جب کبھی اچھا پرفارم کرے گا، تعریف کروں گا، مجھے سرفراز دوسرے کھلاڑیوں کی طرح عزیز ہے۔محمد حفیظ نے جیو نیو سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ آج تک میرا کسی…

ہم دوبارہ الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ ہم دوبارہ الیکشن کرانے کے لیے تیار ہیں۔شہباز گل نے پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن کے دوبارہ الیکشن کروانے کے مطالبے پر کہا ہے کہ ڈسکہ والا الیکشن ہم جیت گئے ہیں، ڈسکہ الیکشن دوبارہ…

پرویز رشید سوچ اور جمہوریت کی روشن علامت کا نام ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے الیکشن ٹربیونل کی سینیٹ کی نشست پر کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف پرویز رشید کی اپیل مسترد کرنے پر کہا ہے کہ پرویز رشید سوچ، نظریے اورجمہوریت کی روشن علامت کا نام ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری…

وزیراعظم اپوزیشن کو NRO نہیں دیں گے، فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کو این آر او نہیں دیں گے۔فیصل جاوید نے میڈیا سے گفتگو کے دوران اپوزیشن سے متعلق کہا ہے کہ  یہ روندھو ہیں، جہاں ہارتے ہیں روتے ہیں، عمران خان نے کہا دوبارہ آجاؤ، دودھ کا دودھ پانی…

حلیم عادل شیخ کا جیل کی پوری فوٹیج جاری کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اگر اُن پر حملہ نہیں کیا گیا تو جیل کی پوری فوٹیج جاری کریں۔حلیم عادل شیخ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی گرفتاری اور  حملے سے…

ضمنی انتخاب: لیگی وکیل نے بے نظمی کی ویڈیو دکھا دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سے پولنگ نتائج غائب ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران نون لیگ کے وکیل نےالیکشن ڈے پر ہونے والی بے نظمی کی ویڈیو عدالت کو دکھا دی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی…