جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی والوں کا مطالبہ ہے کہ ہمیں درست گِناجائے، فیصل سبز واری

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات اور مردم شماری الگ الگ کام ہیں، کراچی والوں کا مطالبہ ہے کہ ہمیں درست گنا جائے۔فیصل سبز واری نے جیو نیوز کے مارننگ شو ’ جیو پاکستان‘ میں گفتگو…

سینیٹ الیکشن میں واؤڈا نے امریکی شہریت قبول کی: قادر مندوخیل

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ کہتے ہیں کہ سینیٹ کے الیکشن میں فیصل واؤڈا نے امریکی شہریت قبول کی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ الیکشن ٹربیونل کی جانب سے سینیٹ الیکشن 2021ء کے لیے…

خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر، وکیل کورونا کا شکار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر کیلئے درخواست پر سماعت درخواست گزار کے وکیل کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث 18 مارچ تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پبلک…

پاکستان: اب تک کورونا وائرس کے 5 لاکھ 73 ہزار کیسز

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

ضلع کرم، 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

ضلع کرم میں 50جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ 50 جوڑوں کی شادی کی تقریب کا اہتمام پاراچنار کی عید گاہ میں کیا گیا.تقریب میں پاک فوج  کے73 بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈیئر نجف عباس اور فورسز کے دیگر افسران کے علاوہ زندگی کے…

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر خالی پلاٹ میں آگ لگ گئی

کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک خالی پلاٹ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کے 1 فائر ٹینڈر کی مدد سے یہ آگ بجھا دی گئی۔کراچی کے علاقے بلدیہ میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی، آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فائر بریگیڈ حکام کے…

کراچی: مقابلے، مزاحمت، اندھی گولی سے ملزم سمیت 3 زخمی

کراچی کے علاقے گلبرگ میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی ہو گیا، ملیر میں نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے لڑکی زخمی ہو گئی جبکہ گودام چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 1 شخص زخمی ہوا ہے۔کراچی کے علاقے سعید آباد کے اسکول میں اندھی…

کراچی: وارداتوں میں ملوث جعلی میجر ساتھی سمیت گرفتار

کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے سے پولیس نے جعلی میجر کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، ملزم اغواء برائے تاوان، جعل سازی اور دیگر وارداتوں میں ملوث ہے۔کراچی(مانیٹرنگ سیل)رینجرز نے شہری کو تاوان کیلیے...پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے…

واؤڈا کی اپیل پر سماعت، میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا

سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی پر ریٹرننگ افسران کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و امیدوارِ سینیٹ فیصل واؤڈا اور دیگر کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل میں سماعت میں میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا۔ الیکشن ٹریبونل میں…

این اے 75 میں ری پولنگ کرائی جائے: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون کے رہ نما رانا ثناء اللّٰہ کہتے ہیں کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ پورے حلقے این اے 75 میں ری پولنگ کرائی جائے۔مسلم لیگ نون کے رہ نما رانا ثناء اللّٰہ نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے قومی اسمبلی…

ڈسکہ الیکشن نہیں جنگ ہے: عثمان ڈار

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہ نما عثمان ڈار کہتے ہیں کہ ڈسکہ الیکشن نہیں ایک جنگ ہے۔پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج ریٹرنگ آفیسر نے روک دیئے ہیں۔پاکستان…

سینیٹ انتخاب: فیصل واؤڈا کیخلاف اپیل مسترد

سندھ ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ الیکشن 2021ء کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوار فیصل واؤڈا کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ نے فیصل واؤڈا کو…

رحیم یار خان: خاتون کا مبینہ قتل، 3 نندیں، ساس زیرِ حراست

پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں مبینہ طور پر قتل کی گئی خاتون کی سسرال سے لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس نے مقتولہ کی 3 نندوں اور ساس کو حراست میں لے لیا ہے۔بہاولنگر میں تھانا فورٹ عباس کی حدود میں سسرالیوں نے بہو کا گلا دبا کر قتل کردیا،…

ڈسکہ الیکشن: وزیراعظم کی پی ٹی آئی امیدوار کو ری پولنگ کیلئے اپوزیشن کا چیلنج قبول کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران دھاندلی کے شور پر اپنی پارٹی کے امیدوار کو ری پولنگ کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرنے کی ہدایت…

کورونا سے مزید 41 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 41 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 658 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 41 مریض انتقال کرگئے…

شبلی فراز، فواد چوہدری، عثمان ڈار کی جاں بحق کارکن کے ورثا سے تعزیت

وفاقی وزراء نے ڈسکہ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ورثاء سے ملاقات کی اور زخمی ہونے والے پی ٹی آئی کارکن کی عیادت بھی کی۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز، وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین، عثمان ڈار اور علی اسجد…