جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن مجاز نہیں ہے کہ نتائج پورے ہوں توالیکشن روکے: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ قانونی طور پرالیکشن کمیشن مجازنہیں ہے کہ جب نتائج پورے ہوں تووہ الیکشن روکے۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب، عثمان ڈار، اسجد ملہی کے ہمراہ وفاقی وزیرِ…

20 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کیلئے تیار ہیں: علی اسجد ملہی

19 فروری کو ہوئے ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار علی اسجد ملہی کہتے ہیں کہ ہم 20 پولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ کے لیے تیار ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں فرخ حبیب، عثمان ڈار، فواد چوہدری…

پی ایس ایل 6، کرس گیل کی جگہ فاف ڈوپلیسی اِن یکشن

 پاکستان سُپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی فاف ڈوپلیسی کراچی پہنچ گئے۔فاف ڈوپلیسی کو کرس گیل کی جگہ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔فاف ڈوپلیسی دو روز کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد پریکٹس کا آغاز کریں گے۔پاکستان سُپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی…

نون لیگ کو ادائیگی، براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے

براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے، براڈ شیٹ کمپنی کو تقریباً 45 لاکھ روپے شریف فیملی کو ادا کرنا پڑ گئے۔براڈ شیٹ کے وکلاء نے رقم کی ادائیگی اور شریف فیملی کے وکلاءنے رقم وصولی کی تصدیق کی ہے۔براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب) معاہدے کے…

وزیراعظم عمران خان کولمبو پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے کی دعوت پر کولمبو پہنچ گئے۔ وزیراعظم سری لنکا مہندرا راجاپکسے نے عمران خان کا استقبال کیا۔ عمران خان کا دورہ سری لنکا دو دن پر مشتمل ہے۔وزیراعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم…

الیکشن کمیشن میں آج نون لیگ نے بڑا یو ٹرن لیا، عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈارکہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں آج مسلم لیگ نون نے بڑا یو ٹرن لیا ہے۔ یہ بات عثمان ڈار نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب، اسجد ملہی، فواد چوہدر ی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

ضمنی الیکشن: 88 PS میں ہنگامہ، ملزم کو جیل بھیجنے کا حکم

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی منتظم عدالت نے پی ایس 88 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی کے کیس میں ملزم غلام مصطفیٰ کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔مقدمے میں گرفتار ملزم غلام مصطفیٰ کو ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا…

چیف سیکریٹری اور IG سندھ کو تبدیل کیا جائے: راجہ اظہر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے وزیرِ اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ آئی جی سندھ اور چیف سیکریٹری سندھ کو فوری تبدیل کیا جائے۔یہ مطالبہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھِ اسمبلی راجہ…

اسرائیل میں ریسٹورنٹ کورونا سینٹر میں تبدیل

اسرائیل میں ریسٹورنٹ کے ایک حصے کو کورونا سینٹر میں تبدیل کردیا گیا ہے جہاں ویکسین لگوانے والوں کو بار کی جانب سے مفت کولڈ ڈرنک فراہم کی جارہی ہے۔ ریسٹورنٹ کے مالک کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وبا میں اپنا حصہ بھی ڈالنا چاہتے ہیں جس…

کراچی میں مطلع صاف رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ صبح 8 بجے ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد رہا جبکہ جنوب مغرب سے ہوائیں 9کلومیٹر فی گھنٹہ…

تحریک انصاف نے کوئی ضمنی الیکشن نہیں جیتا، سعد رفیق

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے کوئی ضمنی الیکشن نہیں جیتا، آج ہم یہاں الیکشن کمیشن آئے ہیں، دھاندلی نہیں دھاندلا ہوا ہے۔سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ یہ ڈیمانڈ کرتی ہے کہ این اے 75…

پی ایس ایل 6، راشد خان کا سفر اختتام پذیر

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے افغانستان کے کرکٹر راشد خان نیشنل ڈیوٹی کے باعث وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز نے ایک اور ستارہ متعارف کرادیا، زلمی کیخلاف…

پولیس والے نے میری چادر کھینچی، ڈنڈے مارے: نوشین افتخار

19 فروری کو ہوئے ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سے مسلم لیگ نون کی امیدوار نوشین افتخار نے الزام عائد کیا ہے کہ ضمنی الیکشن کے دوران پولیس والے نے میری چادر کھینچی، ڈنڈے برسائے گئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سیالکوٹ کے…

کراچی: گوٹھ اسکیم کی اراضی پر قبضے کی کوشش ناکام

پولیس نے کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے کی کچی آبادی شہباز گوٹھ اسکیم 33 میں اراضی پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی۔ڈی ایس پی سہراب گوٹھ سہیل فیض کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر تعمیرات کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا…

ہماری کوشش ہے کہ تعلیمی ادارے اب بند نہ ہوں، یاسمین راشد

وزیر صحت برائے پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ رواں سال کے وسط تک عوام کو کورونا ویکسن مل جائے گی، ہماری کوشش ہے کہ تعلیمی ادارے اب بند نہ ہوں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نےسیف کیمپس پروگرام کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ کورونا وبا…

سینیٹ الیکشن: پرویز رشید کی اپیل مسترد

الیکشن ٹربیونل نے سینیٹ کی نشست پر کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید کی اپیل مسترد کر دی۔سینیٹ کی نشست پر کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف پرویز رشید کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس شاہد وحید پر مشتمل…

ہر آدمی موجودہ حکومت سے تنگ ہے، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اس حکومت نے پاکستان کو تاریخی منہگائی دی، غربت میں دھکیل دیا،  ہر آدمی موجودہ حکومت سے تنگ ہے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران حکومت…