جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پشاور اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری

پشاور اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ تیز اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم مزید سرد ہوگیا، پشاور میں 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پشاور اور صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش کا…

موجودہ صورتحال سے بانی ایم کیو ایم کی یاد آگئی، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال سے بانی ایم کیو ایم کی یاد آگئی ہے جن کے دور میں مخالفت کا مطلب تشدد اور بوری بند لاشیں ہوا کرتی تھیں۔عمران اسماعیل نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ  کیا کہ حلیم عادل شیخ کو…

پولیس کو دھمکیاں دینا گورنر سندھ کو زیب نہیں دیتا، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کی جانب سے آئی جی اور سندھ پولیس کو دھمکیاں دینا زیب نہیں دیتا۔سندھ اسمبلی میں وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ حلیم…

بلدیاتی الیکشن نہیں کروائے، یہ ہماری سب سے بڑی غلطی ہے، فواد چوہدری

وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیرآباد کا الیکشن اس بار ہم 5 ہزار ووٹوں سے ہارے، ہم نے بلدیاتی الیکشن نہیں کروائے، یہ ہماری سب سے بڑی غلطی ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

آرمی چیف سے قطر کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے وزیرِ خارجہ کے نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی…

وزیراعظم سے ملاقات میں اراکین کے شرکت نہ کرنے کا غلط تاثردیا، شوکت یوسفزئی

 وزیر محنت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بعض صوبائی اسمبلی کےممبران نہیں آئےانہوں نے وزیراعلیٰ کو آگاہ کردیا تھا، ممبران کے وزیراعظم کی ملاقات میں شرکت نہ کرنے کا غلط تاثر دیا گیا۔ جیو نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا…

گاڑیوں کےلیے توانائی سے بھرپور ’’پاور پیسٹ‘‘ تیار

برلن: جرمنی میں فرانہافر انسٹی ٹیوٹ نے ہائیڈروجن سے چلنے والی گاڑیوں کےلیے ٹوتھ پیسٹ جیسا سرمئی ’’پاور پیسٹ‘‘ ایجاد کرلیا ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ روایتی لیتھیم بیٹری کے مقابلے میں دس گنا زیادہ توانائی ذخیرہ کرسکتا ہے۔ واضح…

پاکستانی سائنس ایک جرمن مددگار اسکالر سے محروم ہوگئی

 کراچی: جرمنی کے معروف سائنس دان اور ٹیوبن جِنگ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ولف گینگ فولٹر کی موت سے پاکستان میں سائنس بین الاقوامی سطح پر ایک ہمدر د ا ور مددگار اسکالر سے محروم ہوگئی۔ اس حوالے سے جامعہ کراچی آئی سی سی بی میں پیر کو جرمن…

میانمار: فوج کی طرف سے ‘جانی نقصان‘ کی وارننگ کے باجود لاکھوں سڑکوں پر

میانمار بغاوت: فیس بک نے فوجی نیوز سائٹ کا پیج ڈیلیٹ کر دیاینگون کی ایک سڑک پر تحریر: 'ہم جمہوریت چاہتے ہیں'میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف سنیچر کو احتجاجی مظاہروں کے دوران دو افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک نے فوج کے زیر اہتمام چلنے والی ایک…

وزیراعظم عمران خان کی قبائلی اضلاع کی ترقی پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے قبائلی اضلاع کی ترقی پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کردی۔پشاور میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان، وزیراعلیٰ محمود خان، وزیر خزانہ اور سینئر افسران نے…

حفیظ شیخ نے فوڈ آئٹمز کی قیمتوں کا جائزہ لیا

وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے ملک میں کھانے پینے کی ضروری اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔جائزہ اجلاس میں وزیر خزانہ کو بتایا گیا کہ گزشتہ ہفتے ایس پی آئی کی قیمت میں صفر اعشاریہ 55 فیصد اضافہ ہوا ہے۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے…

حکومت نے 67 ہزار اسکالرشپس کیلئے 6 ارب 53 کروڑ کی منظوری دیدی

حکومت پاکستان نے مالی سال 21-2020 میں 67 ہزار اسکالرشپس کے لیے 6 ارب 53 کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر کی زیر صدارت احساس انڈر گریجویٹ اسکالر شپ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔تخفیف غربت و سماجی تحفظ…

وزیراعظم کی ارکان اسمبلی سے ملاقات، کئی اراکین غیر حاضر

وزیراعظم عمران خان سے پشاور میں خیبرپختونخوا کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات میں 14 ارکانِ قومی اسمبلی اور 6 ارکان صوبائی اسمبلی غیرحاضر رہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر حاضر اراکین مختلف وجوہات اور مصروفیات کے باعث شریک نہ ہوسکے،…

کبھی بیٹے کے لیے ٹکٹ کا مطالبہ نہیں کیا، لیاقت خٹک

خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر لیاقت خٹک کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کے ساتھ اختلاف ضمنی الیکشن کے ٹکٹ پر نہیں ہوا تھا۔ کبھی بیٹے کے لیے ٹکٹ کا مطالبہ نہیں کیا۔ نوشہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت خٹک  نے الزام عائد کیا کہ ان کی وزارت…

لاہور: اسپیڈومیٹر ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج، میٹرو بس سروس بھی معطل

لاہور میں اسپیڈو بس کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میٹرو بس بھی معطل کر دی، انچارج اسپیڈو بس عزیز شاہ کا کہنا ہے کہ پہلے کوارٹر کی تنخواہوں کے لیے جنوری میں ہی لکھ دیا تھا، مگر فنڈز نہیں ملے۔لاہور میں…

کراچی پولیس کی پی ایس 88 ضمنی الیکشن کے دوران واقعات کی انکوائری کی یقین دہانی

کراچی پولیس نے 16 فروری کو ملیر کے حلقے پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن کے دوران ہوئے واقعات کی تفتیش اور انکوائری کی یقین دہانی کرادی ہے۔ترجمان کراچی پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن کے دوران اور اس کے بعد ہونے والے واقعات…

سینیٹ الیکشن: فیصل سبزواری، خالدہ اطیب ایم کیو ایم کے امیدوار

حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سینیٹ الیکشن کے لیے اپنے امیدوار فائنل کرلیے ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر اور سابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹ…

لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے اے این پی کے ملک گیر مظاہرے

ملک کے مختلف شہروں میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے مظاہرے کیے گئے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر ہونے والے مظاہرے سے خطاب میں میاں افتخار حسین نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان معاملے سے بے خبر…