جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی کی حلیم عادل شیخ پر تنقید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لیاقت جتوئی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔لیاقت جتوئی نے اپنے ویڈیو بیان میں حلیم عادل شیخ پر تنقید جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تعریف کی…

ڈاکٹر عائشہ کی کنگ ایڈورڈ میں اسسٹنٹ پروفیسر تقرری

برطانیہ کے ٹیچنگ اسپتال میں کام کرنے والی ڈاکٹر عائشہ کی کنگ ایڈورڈ میں اسسٹنٹ پروفیسر تقرری کر دی گئی۔ ڈاکٹر عائشہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی ہیں۔ وائس چانسلر ڈاکٹر گوندل کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عائشہ ڈبل فیلوشپ رکھنے والی…

وزیرخارجہ سے قطر کے خصوصی مندوب کی ملاقات، افغان عمل سمیت مختلف امور پر بات چیت

قطر کی وزارت خارجہ کے خصوصی مندوب نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں افغان عمل سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ نے امریکا اور طالبان…

پاکستان میں کورونا بےقابو، فعال کیسز کی تعداد 24 ہزار 226 ہوگئی

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور عالمی اداروں کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے اور پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ…

اس آپریشن میں ہر پاکستانی آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد کو 4 سال مکمل ہوگئے ہیں اور آپریشن کے اہم اہداف میں عوام کا ریاست پر اعتماد بحال کرنا تھا اور اہم اہداف میں دہشتگردوں کا…

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔اسلام آباد میں ویکسین لگوانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز آج لگوائی ہے، آدھا گھنٹہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 337 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر سرمایہ کاری کا منفی رجحان رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 337 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 890 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 642 پوائنٹس…

وزارت سائنس نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا مون سائٹنگ ایپ کے بعد ایک اور اقدام سامنے آگیا، وزارت نے فواد چوہدری کی قیادت میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے بتایا کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرانکس نے…

افغانستان میں پائیدار امن پاکستان کا دیرنیہ خواب ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن پاکستان کا دیرینہ خواب ہے۔شیخ رشید نے اسلام آباد میں قطر کے خصوصی سفیر  سے ملاقات کی، اس موقع پر قطر کے سفیر اور وفاقی سیکریٹری داخلہ بھی موجود تھے۔ اعلامیے کے مطابق اس ملاقات…

ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر پرُ امید ہیں، میجر جنرل بابر افتخار

ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخارکا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر پرُ امید ہیں، پاکستان نے پچھلے چار سالوں میں جو سفر طے کیا ہے وہ ہر سطح پر ہے۔میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی آبزرویشنز پر بڑا کام کیا گیا…

سندھ میں کورونا کے 225 نئے مریضوں کی تشخیص، ایک کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9869 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں 225 نئے کیسز سامنے آئے۔انھوں نے کہا کہ سندھ میں ابتک 2958840 کوویڈ 19 کے ٹیسٹ…

مودی کے دورے کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا، کل جماعتی حریت کانفرنس

کل جماعتی حریت کانفرنس نے نریندر مودی کے مقبوضہ کشمیر کے دورے کی مخالفت میں مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل کردی۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے کہا کہ کشمیری اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں، سری نگر سمیت کئی علاقوں میں مودی کے دورے کی…

پی ٹی آئی نے حلیم عادل سے متعلق سندھ اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کروادی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی نے تحریک استحقاق سندھ اسمبلی میں جمع کروادی، تحریک استحقاق حلیم عادل سے  متعلق آئی جی سندھ مشتاق مہر پرجمع کروائی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی کا کہنا ہے کہ…

نوشہرہ ضمنی انتخاب میں شکست پر وزیراعظم کو تفصیلی آگاہ کیا گیا، کامران بنگش

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ نوشہرہ ضمنی انتخاب میں شکست پر وزیراعظم کو تفصیلی آگاہ کیا گیا۔کامران بنگش نے وزیراعظم کے دورہ سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کی اراکین قومی و صوبائی…

پریزائیڈنگ افسر کے ویڈیو بیان سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا

وزیر آباد کے ضمنی انتخاب میں پکڑے گئے پریزائیڈنگ افسر کے ویڈیو بیان سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا۔ وضاحتی بیان میں پس پردہ، اسکرپٹ بتاتی آواز نے معاملہ مزید مشکوک بنا دیا۔ پریزائیڈنگ افسر کو لقمے ملتے رہے کہ کیا کہنا ہے؟ مبینہ طور پر…