جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کینسر کو شکست دینے والی خاتون جو پہلے سویلین خلائی مشن کا حصہ بن گئیں

ہیلی آرسینل: کینسر کو شکست دینے والی خاتون جو پہلے سویلین خلائی مشن پر جائیں گیہیلی آرسینل نے بچپن میں ہڈیوں کے کینسر کو شکست دی تھی۔ اب وہ خلائی سفر پر جانے والے پہلے سویلین مشن کا حصہ بن سکتی ہیںہڈیوں کے کینسر کو شکست دے کر خلاباز بننے…

جھوٹ و فریب کے کھیل میں لینے کے دینے پڑ جاتے ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے براڈ شیٹ کی جانب سے شریف خاندان کو رقم کی ادائیگی پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹ و فریب کے کھیل میں لینے کے دینے پڑ جاتے ہیں۔ اپنے بیان میں انھوں کہا کہ الزام تراش اور جھوٹوں کے ٹولے کے منہ پر…

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا…

اسلام آباد میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت کا بل قومی اسمبلی میں منظور

اسلام آباد میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت کے احکام واضح کرنے کا بل قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔ مسلم لیگ ن کی رکن مہناز اکبر عزیز نے بل ایوان میں پیش کیا۔سماجی کارکن شہزاد رائے بل کی منظوری پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ…

چینی کی درآمد: شوگر انڈسٹری کے ٹیکس میں کمی

وفاقی حکومت نے شوگر انڈسٹری کے ذریعے چینی کی درآمد پر ٹیکس میں کمی کردی ہے۔ایف بی آر نے چینی کی درآمد پر ٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت چینی کی درآمد پر ودہولڈنگ انکم ٹیکس 5 اعشاریہ 5 فیصد سے کم کرکے صفر اعشاریہ…

پاکستان سپر لیگ 6: کیا آپ اظہر علی کی فیورٹ ٹیم کا نام جانتے ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سکس میں اپنی فیورٹ ٹیم کا نام بتادیا اور کہا کہ اس بار لاہور قلندرز فیورٹ ٹیم لگ رہی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں اظہر علی نے اپنی خواہش کا بھی اظہار کیا اور کہا کہ اب…

پاک سری لنکا وزرائے اعظم ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

وزیر اعظم عمران خان کی سری لنکن ہم منصب مہندرا راجہ پکسے سے ون آن ون ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے۔…

بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت کا بل، اہم نکات کیا ہیں؟

اسکولوں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کے خلاف قومی اسمبلی منظور کیے گئے بل کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں۔بچوں پر تشدد کے ممانعت کے بل میں کمسن کی تعریف واضح کردی گئی ہے اور کہا گیا کہ 18 سال سے کم عمر کے تمام افراد بچوں کی تعریف میں شامل ہوں…

این اے 75: ضمنی الیکشن میں بے ضابطگیاں دیکھنے میں آئیں، فافن رپورٹ

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 16 تا 22 فروری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی ہے۔فافن کی رپورٹ قومی اسمبلی کی 3 اور صوبائی اسمبلی 5 نشستوں پر ضمنی انتخابات سے متعلق ہے۔فافن نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ضمنی…

سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 9 اموات، 296 نئے کیسز

صوبہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 9 مریض انتقال کرگئے، جبکہ 296 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں بتایا صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9077 ٹیسٹ میں 296…

ملکہ اور کیٹ مڈلٹن بھی میگھن کے نقش قدم پر چل پڑیں

برطانوی شاہی خاندان کی شہزادی کیتھرین مڈلٹن اور ملکہ الزبتھ دوم کی جانب سے ایک اسپیشل ٹی وی شو ریکارڈ کروانے کا منصوبہ ٹھیک اُسی دن بنایا گیا ہے جس دن میگھن مارکل کا اوپرا انٹرویو نشر کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادی کیٹ…

دوبارہ پولنگ کروانے کا بیان دے کر وزیراعظم نے چھکا ماردیا، فیاض چوہان

وزیر قانون پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں این اے 75 کے 20 پولنگ اسٹیشنز پر ضمنی انتخاب کی دوبارہ پولنگ کا بیان دے کر وزیر اعظم نے چھکا ماردیا۔وزیر جیلخانہ جات پنجاب فیاض چوہان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

گجرات: مسلح افراد کی کار پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

گجرات میں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ منڈیر میں پیش آیا جہاں تھانہ صدر کی حدود میں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی۔فائرنگ سے 55 سالہ احسان، 50 سالہ اختر…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 161 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس161 پوائنٹس کم ہوکر 45728 پر بند ہوا۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 43 روپے کم ہوکر 94 ہزار 907 ہے۔شیئر بازار میں آج 71…

بلوچستان: پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ اور وزیراعلیٰ سے ناراض

بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر یار محمد رند نے وزیراعظم عمران خان، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وزیراعلیٰ جام کمال سے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔یار محمد رند کا کہنا ہے کہ کابینہ کا رکن ہونے کے باوجود…