جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لیاقت جتوئی معافی مانگیں یا 2 ارب ہرجانہ دیں، سیف اللّٰہ ابڑو نے لیگل نوٹس بھیج دیا

تحریک انصاف کے سینیٹ ٹکٹ ہولڈر سیف اللّٰہ ابڑو نے پی ٹی آئی سندھ کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔سیف اللّٰہ ابڑو نے لیاقت جتوئی کی طرف سے سینیٹ ٹکٹ 35 کروڑ میں خریدنے کے الزام پر اپنے وکیل…

آج بچوں کیلئے تاریخی دن ہے، وہ تشدد سے بچ جائیں گے، مہناز عزیز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی مہناز عزیز نے کہا ہے کہ آج پاکستان کے لیے تاریخی دن ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مہناز عزیز کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کے بچوں کے لیے مبارک دن ہے کیونکہ اب وہ تشدد سے بچ جائیں گے۔ ان کا…

بچوں پر تشدد کی روک تھام کے بل کو سپورٹ کرنا ضروری تھا، شیریں مزاری

وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بچوں پر تشدد کی روک تھام کے بل کو سپورٹ کرنا ضروری تھا۔واضح رہے کہ آج قومی اسمبلی میں بچوں پر تشدد کی ممانعت سے متعلق بیل پیش کیا گیا جو منظور کرلیا گیا۔ اس بل میں ڈاکٹر شیریں مزاری…

زمینی مٹی سالانہ چار کروڑ ٹن انسانی فضلہ فلٹر کرتی ہے

 لندن: زمینی مٹی اور اس کے اجزا ہر سال تین کروڑ 80 لاکھ ٹن کے لگ بھگ انسانی فضلہ فلٹر کرتی ہے اور اگر اسے صاف کرنے کے تجارتی پلانٹ لگائے جائیں تو ان پر کھربوں روپے خرچ کرنا ہوں گے۔ برطانیہ کی کرین فیلڈ یونیورسٹی سے وابستہ ایلیسن پارکر…

ناسا نے مریخ کی تازہ ترین ویڈیو، تصاویر اور آوازیں جاری کردیں

ہیوسٹن، ٹیکساس: امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے 19 فروری کو مریخ پر اُترنے والے اپنے کھوجی ’’مارس پریزروینس روور‘‘ کی ویڈیو کے علاوہ مریخ کا وسیع منظر نامہ (پینوراما) اور وہ ’’مریخی آوازیں‘‘ آن لائن جاری کردی ہیں جو اس کھوجی کے…

سویلین خلائی مشن: ’میں نے ڈیڑھ ماہ تک اپنی زندگی کا سب سے بڑا راز چھپائے رکھا‘

ہیلی آرسینل: کینسر کو شکست دینے والی خاتون جو پہلے سویلین خلائی مشن پر جائیں گیہیلی آرسینل نے بچپن میں ہڈیوں کے کینسر کو شکست دی تھی۔ اب وہ خلائی سفر پر جانے والے پہلے سویلین مشن کا حصہ بن سکتی ہیںہڈیوں کے کینسر کو شکست دے کر خلاباز بننے…

منشیات کی دنیا کے ‘گاڈ فادر’ ایل چاپو کی اہلیہ کون ہیں؟

ایما کورونل ایسپورو: منشیات کی دنیا کے 'گاڈ فادر' ایل چاپو کی اہلیہ کون ہیں؟جب ایل چاپو گوزمین نیویارک کی اس عدالت کے کٹہرے میں کھڑے ہوتے تھے تو ان کی نظریں اکثر اس جانب ہوتی تھیں جہاں پبلک آکر بیٹھتی ہے۔ بظاہر ایسا معلوم ہوتا تھا کہ وہ…

پی ایس ایل پر سٹہ کھیلنے والے 3 ملزمان گرفتار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر سٹہ کھیلنے والے 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق پی ایس ایل پر سٹہ کھیلنے والوں کے خلاف ایس آئی یو نے کارروائی کی اور مبینہ ٹاؤن سے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی ایس آئی…

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد کمانڈر ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں دہشت گرد کمانڈر حسن عرف سجنا ہلاک ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد حسن عرف سجنا کا تعلق تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) حافظ گل بہادر گروپ…

سیف اللّٰہ ابڑو کو سینیٹ ٹکٹ 35 کروڑ میں بیچا گیا، لیاقت جتوئی کا انکشاف

تحریک انصاف سندھ کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ لیاقت علی جتوئی نے اپنی جماعت کے حوالے سے بڑا سیاسی دھماکہ کردیا۔لیاقت جتوئی نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے سیف اللّٰہ ابڑو کو سینیٹ کا ٹکٹ 35 کروڑ روپے میں بیچا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ…

براڈشیٹ نے اپنے پیسے کی ادائیگی کیلئے اپارٹمنٹس ضبط کروانے کی کوشش کی، شہزاد اکبر

وزیراعظم عمران خان معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ براڈشیٹ نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس اپنے پیسے کی ادائیگی کے لیے ضبط کروانے کی کوشش کی۔ایون فیلڈ اپارٹمنٹس معاملے میں براڈ شیٹ کی جانب سے شریف خاندان کو رقوم کی…

سیف اللّٰہ ابڑو، لیاقت جتوئی پر ہتک عزت کا کیس کریں گے، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سیف اللّٰہ ابڑو لیاقت جتوئی پر ہتک عزت کا کیس کریں گے۔پی ٹی آئی سندھ کے رہنما لیاقت جتوئی کے سیف اللّٰہ ابڑو کو سینیٹ ٹکٹ 35 کروڑ میں بیچنے کے الزام پر شہباز گل نے ردعمل کا اظہار…

جسٹس قاضی فائز نظرثانی کیس، درخواستوں پر سماعت کیلئے 10رکنی لارجر بینچ تشکیل

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار حمد نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظرثانی کیس میں درخواستوں کی سماعت کے لیے 10 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا، کیس کی سماعت یکم مارچ کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے جسٹس قاضی فائز عیسی کیس میں نظرثانی…

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس، اٹارنی جنرل کی کیس جلد مکمل کرنے کی استدعا

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ بدھ کو کیس مکمل نہیں کیا گیا تو 3 مارچ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) انتخابات نہیں کرواسکے گا۔ چیف جسٹس پاکستان نے…