جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چین میں ایک شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، ویڈیو وائرل

چین میں ایک شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر بیٹھ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بجلی کی ترسیل کرنے والی مقامی کمپنی کو اس بات کی اطلاع ملی تو فوری طور پر علاقے کی بجلی منقطع کردی گئی تاکہ مذکورہ شخص کی جان بچائی جاسکے۔پولیس نے…

رحیم یار خان میں مسافر بس نہر میں جاگری، 3 افراد زخمی

رحیم یار خان میں قومی شاہراہ پر سانگلہ موری کے مقام پر مسافر بس نہرمیں جاگری جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پیش آیا جبکہ بس لاہور سے صادق آباد جارہی تھی۔زخمیوں کو رورل ہیلتھ…

عدالت میں گیلانی کی شہباز شریف سے اہم ملاقات

لاہور کی احتساب عدالت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی لاہور کی احتساب عدالت…

کیا میں نے ایوان خرید ا تھا جو مجھے ووٹ ملا: یوسف رضا گیلانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایوان مجھے پہلے بھی اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دے چکا ہے، کیا میں نے پورے ایوان کو خرید لیا تھا؟پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق…

تھرپارکر میں لنگور کو مار دیا گیا

محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں تھرپارکر سرحد کے قریب گاؤں میں لنگور کو مارا گیا ہے جس کی لاش کو کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔کنزرویٹر محکمہ جنگلی حیات جاوید مہر کے مطابق پیر کو تیندوے کو بھی تھرپارکر میں مارا گیا تھا۔جاوید مہر کا…

سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی منافقت کا دوسرا نام پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن ایک طرف دھاندلی کا واویلا مچارہی ہے تو وہیں دوسری…

لاہور، غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل

لاہور کے علاقے شالیمار میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل جبکہ اس کے آشنا زبیر کو زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق نوجوان زبیر کوثر کو ملنے آیا تھا جسے کوثر کے باپ اکرم نے دیکھ لیا اور طیش میں آ کر فائرنگ کردی اس دوران فائرنگ سے کوثر…

وزیرآباد: مریم نواز کے استقبال کی تیاریاں

وزیرآباد میں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون کی کامیابی کے بعد مریم نواز کے استقبال کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ضمنی انتخاب جیتنے والی مسلم لیگ نون کی امیدوار بیگم طلعت محمود کے گھر خصوصی طور پر اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر…

فیصل واوڈا نااہلی کیس 3 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نااہلی کیس 3 مارچ کو سماعت کیلئے مقررکر دیا گیا، جسٹس عامرفاروق نااہلی کیس کی سماعت کریں گے، رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی۔ وفاقی وزیر کے خلاف میاں فیصل نے بیرسٹر جہانگیر…

نیب کے پاس حمزہ کیخلاف ٹھوس ثبوت نہیں: عطاء تارڑ

مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کہتے ہیں کہ نیب کے پاس حمزہ شہباز کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہیں۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ حمزہ شہباز کا نام ای سی ایل…

فیصل واؤڈا کے وکیل نے جرمانہ جمع کرا دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واؤڈا اپنے خلاف نااہلی کے کیس کی سماعت کے دوران آج پھر پیش نہیں ہوئے، ان کے وکیل نے 50 ہزار روپے جرمانہ جمع کرا دیا۔فیصل واؤڈا کے وکیل نے…

گرفتار وکلاء کی درخواستوں پر سماعت 2 مارچ تک ملتوی

انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس بلاک پر حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں وکیل مدثر رضوان کی عبوری ضمانت میں 2 مارچ تک توسیع کردی۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن نے وکیل مدثر رضوان کی…

اسپیکر سندھ اسمبلی نے حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے ہیں۔آغاسراج درانی کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر کل کےاجلاس کیلئے جاری کئے گئے ہیں ۔اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ کسی دباؤ میں…

سرمایہ کاری سے غربت میں کمی لا سکتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کاروباری برادری کے لئے سہولتیں فراہم کرنا اولین ترجیح ہے سرمایہ کاری کے ذریعے ہم غربت میں کمی لا سکتے ہیں، برصغیر میں تمام تنازعات کو مذاکرات سے حل کرنے کے خواہاں ہیں۔کولمبو میں وزیراعظم عمران خان نے ٹریڈ…

لیاقت جتوئی کے سیف اللّٰہ ابڑو پر الزامات کی اندرونی کہانی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لیاقت جتوئی کی جانب سے اپنی ہی پارٹی کے سینیٹ کے ٹکٹ ہولڈر سیف اللّٰہ ابڑو پر لگائے گئے الزامات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔اندرونِ سندھ کے پارٹی رہنماؤں کو قیادت کی جانب سے نظر انداز کرنے پر…

دہشتگردی کیخلاف مدد پر سری لنکا پاکستان کا معترف ہے: وزیرِ خارجہ

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات مفید رہی، سری لنکا معترف ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی پر قابو پانے میں ان کاساتھ دیا۔سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ…