جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر جرمانہ کر دیا

این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر30 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری چالان کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے این اے 75ضمنی…

ٹائیگر ووڈز حادثے میں شدید زخمی

گالف کے سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑی ٹائیگر ووڈز لاس اینجلس میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے، تاہم ان کی جان کو خطرہ نہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ ٹائیگر ووڈز کی قسمت اچھی تھی جو ان کی جان بچ گئی۔امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے گالفر ٹائیگر…

نمرہ بیگ کے لواحقین کی قانونی معاونت کرینگے: خواجہ اظہار

ایم کیو ایم پاکستان نے پولیس مقابلے کے دوران پولیس فائرنگ سے جاں بحق میڈیکل کی فائنل ایئر کی طالبہ نمرہ بیگ کے لواحقین کی قانونی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان نے…

لاہور، بچوں کو زندہ جلانے والی سنگدل ماں کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

لاہور کے نواحی علاقے مانگا منڈی میں دو معصوم بچوں کو زندہ جلانے والی سنگدل ماں کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ مانگا منڈی میں ملزمہ تنزیلہ بی بی نے اپنے دو معصوم بچوں کو آگ لگا کر قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، ملزمہ کے خلاف مقتول بچوں کے دادا…

لاہور قلندرز PSL6 جیتنے کی سنجیدہ امیدوار ہے، ڈیوڈ ویئسا

پی ایس ایل ٹیم لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر جنوبی افریقی کرکٹر ڈیوڈ ویئسا کا کہنا ہے کہ قلندرز اب وہ ٹیم نہیں رہی کہ جسے کوئی کمزور یا ٹیبلز پر آخری پوزیشن پر رہنے والی ٹیم سمجھے، یہ ایک مضبوط ٹیم اور پی ایس ایل جیتنے کی سنجیدہ امیدوار…

دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کا سامنا آج اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں آج دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کا سامنا دو مرتبہ کی پی ایس ایل فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔پی ایس ایل 6 میں دونوں ٹیمیں ابھی تک ایک ایک میچ ہی جیت سکی ہیں اس لیے آج دونوں ہی ٹیمیں جیت کے لیے…

’اگر آپ اپنے خاندان سمیت کسی بڑی جیل میں رہنا چاہتے ہیں تو یہی وہ جگہ ہے‘

’ہم یہاں پھنس چکے ہیں‘: بنگلہ دیش کے دور دراز جزیرے پر پھنسے ہوئے روہنگیا مسلمان وہاں سے نکلنا چاہتے ہیںبنگلہ دیش کے جزیرے پر ایک لاکھ افراد بسانے کا منصوبہ ہےبھاسن چار کے جزیرے پر پہنچنے کے ایک دن بعد تقریباً آدھی رات کے وقت حاملہ حلیمہ…

کراچی: نارتھ ناظم آباد سے انتہائی مطلوب 2 دہشتگرد گرفتار

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے پولیس نے انتہائی مطلوب 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیرپور سے کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں…

ڈسکہ ضمنی انتخابات، دھاندلی کے الزامات پر وزیراعظم کا ایکشن

وزیراعظم عمران خان نے ڈسکہ میں اپنے امیدوار کو 20 پولنگ اسٹیشنوں میں ری پولنگ کی درخواست دینے کی ہدایت کر دی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ شفاف اور غیرجانبدار الیکشن کے لیے جدوجہد کی۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم شفافیت چاہتے ہیں اس…

اوپن بیلٹ سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس، اٹارنی جنرل کی کیس جلد مکمل کرنے کی استدعا

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ بدھ کو کیس مکمل نہیں کیا گیا تو 3 مارچ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) انتخابات نہیں کرواسکے گا۔ چیف جسٹس پاکستان نے…

ایک بار پھر سری لنکا آکر خوشی ہوئی، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے دورہ سری لنکا سے متعلق اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں ایک مرتبہ پھر بحر ہند کے اس خوبصورت جزیرے کا دورہ کرکے خوشی ہوئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے دورہ سری لنکا سے متعلق…

فیٹف میں دہشتگردوں کی مدد روکنے سے متعلق رپورٹ پیش

ایف اے ٹی ایف کے پیرس اجلاس میں پاکستان کی طرف سے دہشت گردوں کی مالی مدد کی روک تھام سے متعلق جائزہ رپورٹ پیش کی گئی۔ ایشیا پیسیفک گروپ کی پاکستان کے بارے میں رپورٹ پر آج بحث ہو گی۔ تین روزہ ورچوئل اجلاس 24 فروری تک جاری رہے گا۔ادھر…

پی کے 63 میں شکست، عمر کاکاخیل کی 2 روز بعد بے قاعدگیوں کی شکایت

(ن) لیگ کے اختیار ولی کے ہاتھوں شکست کے دو دن بعد پی ٹی آئی کے میاں عمر کاکاخیل نے ضمنی انتخابات میں بے قاعدگیوں کی شکایت کردی۔الیکشن کمیشن کو درخواست میں کہا کہ پی کے 63 نوشہرہ کے ضمنی انتخاب کے دوران 40 پولنگ اسٹیشنز میں بد انتظامی…

400 لاپتا افراد کی فہرست دی تھی، وزیر داخلہ بلوچستان

وزیرداخلہ بلوچستان ضیا لانگو کا کہنا ہے کہ 400 کے قریب لاپتا افراد کی فہرست فراہم کی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کےتعاون سے 300 افراد بازیاب ہو کر گھروں کو پہنچ چکے ہیں۔ وزیرداخلہ بلوچستان نے کہا کہ دیگر لاپتا افراد کی بازیابی کے…

لیاقت جتوئی سے اب عدالت میں ملاقات ہوگی، سیف اللّٰہ ابڑو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹ کے ٹکٹ ہولڈر سیف اللّٰہ ابڑو نے لیاقت جتوئی کے الزامات پر خاموشی توڑ دی۔سیف اللّٰہ ابڑو نے لیاقت جتوئی کی طرف سے 35 کروڑ میں سینیٹ کا ٹکٹ خریدنے کے الزام پر ردعمل دیدیا۔انہوں نے کہا کہ میرا تعلق…

این اے 75: فروس اعوان کا دوبارہ پولنگ پر پی ٹی آئی کی جیت کا دعویٰ

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر قومی اسمبلی کی نشست این اے 75 ڈسکہ کے 20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوئی تو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جیت جائے گی۔ ان خیالات کا…

بھارت کشمیریوں کو ان کے حق خودمختاری سے محروم کررہا ہے، شیریں مزاری

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو ان کے حق خود مختاری سے محروم کر رہا ہے۔وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے انسانی حقوق کونسل کے 46ویں اجلاس سے خطاب کیا جس میں انہوں نے بتایا…