بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

400 لاپتا افراد کی فہرست دی تھی، وزیر داخلہ بلوچستان

وزیرداخلہ بلوچستان ضیا لانگو کا کہنا ہے کہ 400 کے قریب لاپتا افراد کی فہرست فراہم کی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کےتعاون سے 300 افراد بازیاب ہو کر گھروں کو پہنچ چکے ہیں۔

وزیرداخلہ بلوچستان نے کہا کہ دیگر لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.