غیر ملکی کرکٹر بھی پی ایس ایل کے لیے پرجوش
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے شرفین ردرفورڈ آئندہ سیزن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔انہوں نے بیٹنگ پریکٹس کرتے ایک ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائی جس میں کرکٹر نے کہا کہ انہیں کرکٹ میں واپس آکر…
شاہد آفریدی نے آن فیلڈ بھارتی ٹیم کے رویے پر کیا کہا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ماننا ہے کہ ڈی آر ایس سسٹم میں سو فیصد درستگی کی کمی ہے، لیکن جو کچھ بھارتی ٹیم نے کیا اسے وہ نہیں کرنا چاہیے تھا۔حال ہی میں شاہد آفریدی نے بھارت اور جنوبی افریقہ کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارتی…
لاہور آج دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار
آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ملک کا دوسرا بڑا شہر لاہور آج دوسرے نمبر پر ہے جبکہ اس فہرست میں بوسنیا ہرزیگوینیا کے دارالحکومت سراجیوو کا پہلا نمبر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق لاہور کی آلودہ فضاء میں…
زرداری کی ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد کی احتساب عدالت نےجعلی اکاؤنٹس کیسز میں نیو یارک اپارٹمنٹس پر نیب انکوائری میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔تفصیلی فیصلے کے مطابق…
مجھے تنازع کھڑا کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں: ویرات کوہلی
بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں اپنے اور ساتھی کھلاڑیوں کے آن فیلڈ رویے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہیں تنازع کھڑا کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں اور گراؤنڈ کے باہر موجود لوگ صحیح تفصیلات…
کورونا میں اضافے کے باوجود سندھ میں اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باوجود کراچی سمیت صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کورونا ٹاسک فورس کے کورونا وائرس کی صورتِ حال کے حوالے سے کراچی میں…
بریکنگ نیوز: وزیراعلیٰ سندھ کی زائر سدرت اِجلاس مائی احمد ناکام | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=kTzlnOHjK6w
روس یوکرین تنازع: ’جھوٹے فلیگ آپریشن‘ پر امریکہ کی تنبیہ
روس یوکرین تنازع: ’جھوٹے فلیگ آپریشن‘ پر امریکہ کی تنبیہایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAایک امریکی اہلکار نے کہا ہے کہ روس یوکرین پر حملہ کرنے کے بہانے کی تلاش میں اشتعال انگیز کارروائیوں کی سازش کر رہا ہے۔امریکی وزارت دفاع کے ہیڈکواٹرز…
تقسیم: ہندوستان اور پاکستان کے وہ بھائی جو 74 سال بعد ملے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=eSrZpAjmwU4
خبروں کی تازہ کاری | ملک میں کورونا کی سورت حال | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3SqGxRgjsXI
بجلی اور گیس کے بعد پانی کا بل بھی آئے گا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4RM7cyAqSr0
کالابلدیاتی قانون: مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، حافظ نعیم
کراچی:سندھ اسمبلی کے باہر پیپلزپارٹی کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے جاری دھرنے کے پندرہویں روز 5دن کے تعطل کے بعد اسمبلی میں جماعت اسلامی اور صوبائی حکومت کی ٹیموں کے درمیان ساڑھے تین گھنٹے…
بریکنگ نیوز: کورونا وائرس بےقابو ہونا لگا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-UyywGUMPmg
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | ویرات کوہلی نئی مشکل میں پھنس گئے | 15 جنوری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=-rBy1a5E9oM
پاکستان: کورونا شرح 8 فیصد، کُل اموت 29 ہزار سے متجاوز
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر 8 فیصد سے زائد ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…
جنوبی افریقا سے شکست کے بعد ویرات کوہلی نے کیا کہا؟
جنوبی افریقا نے بھارت کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز 2,1 سے جیت لی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے میچ اور سیریز میں شکست کے بعد ایک ٹوئٹ شیئر کیا۔ویرات کوہلی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’یہ میچ جیتنا مشکل…
کراچی: کورونا کیسز کی شرح 35 فیصد سے متجاوز
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی مثبت شرح 35 اعشاریہ 30 فیصد ہو گئی۔ وفاقی حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز 8 ہزار 63 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 2 ہزار 846 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ وفاقی حکام کا…
بہاولپور: ٹریلر کی رکشہ کو ٹکر، 4 طالبعلم جاں بحق
پنجاب کے ضلع بہاول پور میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 اسکول کے طالب علم جاں بحق ہو گئے۔حادثہ بہاول پور میں قومی شاہراہ پر اڈا مسافر خانہ کے قریب دھند کے باعث پیش آیا جس میں ٹریلر نے رکشے کو ٹکر مار دی۔حادثے کے نتیجے…
خیبر پختونخوا: منگل سے بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان
محکمۂ موسمیات نے صوبۂ خیبر پختون خوا کے اکثر اضلاع میں منگل سے بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق صوبے میں بارشوں کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ اس دوران…
ٹینس اسٹار جوکووچ کو آسٹریلین بارڈر حکام نےحراست میں لے لیا، روسی میڈیا
عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخی کے بعد آسٹریلین بارڈر حکام نےحراست میں لے لیا ہے ۔روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حراست میں لینے کے بعد آسٹریلین بارڈر حکام آج جوکووچ کا انٹرویو کریں گے۔آسٹریلین حکومت نے سربیا کے ٹینس…