hookup Telford Pennsylvania hookup Stafford CT funny will send nudes in 20 minutes no hookups dailydot hookup app hookup Mount Ephraim

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایم کیو ایم پھر حکومت سے روٹھی نظر آنے لگی

ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھر حکومت سے روٹھی روٹھی نظر آنے لگی ہے۔

کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد میں بارڈر لائن پر کھڑے ہیں، کسی بھی وقت یہ لائن کراس ہو سکتی ہے۔

علاوہ ازیں ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر امین الحق نے متنازع پیکا ترمیمی آرڈیننس پر وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کی آواز سنیں، یہ ترمیمی آرڈیننس فوری واپس لیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اس ایکٹ پر میڈیا اور سول سوسائٹی سے مشاورت شروع کریں، ہم ترامیم سے متفق نہیں کیونکہ اس میں اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.