edelman hookup hookup Middle Island glasgow hookups being honest about wanting hookup reddit burley bike hookup funny will send nudes in 20 minutes no hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد میں بیدردی سے قتل ہونے والی لڑکی نور مقدم کے قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔

ملزم ظاہر جعفر پر الزام ہے کہ اس نے 20 جولائی 2021 کو اپنے گھر میں نور مقدم کو قتل کیا تھا۔

پولیس نے ظاہر جعفر کو خون آلود قمیض میں سیکٹر ایف سیون اسلام آباد کے گھر سے گرفتار کرکے آلۂ قتل بھی برآمد کیا تھا۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں قتل کا یہ مقدمہ چار ماہ آٹھ دن چلا، عدالت نے 22 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.