جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح

وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا۔عوامی مفاد کے اس منصوبے سے 50 ہزار شہریوں کو یومیہ سفری سہولت میسر ہوگی۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا منصب سنبھالنے کے بعد پشاور موڑ تا نیو اسلام…

وہ جدید میزائل جو یوکرین کو روسی ٹینکوں کا ’قبرستان‘ بنا رہے ہیں

روس، یوکرین تنازع: یوکرین میں روسی ٹینکوں کی ایک بڑی تعداد میں تباہی کی وجہ کیا ہے؟44 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہWales News Serviceیہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے دو ماہ کے اندر سینکڑوں روسی ٹینک تباہ ہوئے ہیں۔دفاعی اُمور…

شنگھائی میں لاک ڈاؤن کے بعد کورونا اموات رپورٹ

چین کے شہر شنگھائی میں لاک ڈاؤن کے بعد پہلی بار کورونا اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔شہری حکومت کے مطابق 3 افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایاگیا تاہم وہ جانبر نا ہوسکے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہے، جن کی…

پنجاب اسمبلی میں جھگڑا، پولیس نے وڈیو حاصل کرلی

پنجاب اسمبلی میں لڑائی جھگڑے کی سی سی ٹی وی پولیس نے حاصل کرلی۔ پولیس نے سیکرٹری اسمبلی سے ایوان میں جھگڑے کی فوٹیج مانگی تھی جو فراہم نہیں کی گئی تھی۔پولیس کے اعلیٰ حکام نے سیکرٹری اسمبلی سے فوٹیج کے لیے مذاکرات کیے، انکار پر پولیس نے…

حملہ کرنے والوں کی وڈیوز نکال لیں،ایکشن ہوگا، ن لیگ

مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں حملہ کرنے والوں کی ساری وڈیوز نکال لی ہیں، اور اعلان کیا ہے کہ جو جو نظر آرہا ہے اس کے خلاف ایکشن ہوگا۔ن لیگی رہنماؤں نے پرویز الٰہی پر ذاتی غنڈے لا کر ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے کا الزام…

پاک، آئی ایم ایف مذاکرات آج سے شروع

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) حکام کے درمیان مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق آج واشنگٹن میں نئی حکومت کے آئی ایم ایف حکام سے مذاکرات شروع ہوں گے، جس میں آئی ایم ایف پروگرام بحال ہونے کے اعلان کا…

کراچی، پی ٹی آئی جلسہ گاہ سے 19 موٹرسائیکلیں گم ہوگئیں

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہفتے کو ہونے والے جلسہ گاہ کی پارکنگ سے 19 موٹرسائیکلیں گم ہوگئیں۔پولیس کے مطابق تلاش کے دوران 6 موٹرسائیکلیں مل گئیں جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔پولیس کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ موٹرسائیکل…

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی، 9 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کا اعلان

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی قائم کردہ 9 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کے نام سامنے آگئے ہیں۔پنجاب اسمبلی میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ووٹ کے موقع پر ہوئی ہنگامہ آرائی کے معاملے پر ڈپٹی اسپیکر نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی…

غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاست کو خطرہ ہوتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاستی سالمیت کو خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ لاہور گیریژن کے دورے کے موقع پر افسران سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ قیاس آرائیوں، افواہوں کا مؤثر مقابلہ کرنے کے لیے…

وزیراعظم کی سینئر صحافیوں، اہلخانہ کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافیوں اور اُن کے اہلخانہ کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایات کردیں۔حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر آئی جی اسلام آباد احسن یونس سے رابطہ کیا ہے۔ن لیگی ترجمان…

ایل این جی کے 6 اسپاٹ کارگوز کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے ایل این جی کے 6 اسپاٹ کارگوز کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کردیا ہے۔وفاقی حکومت نے بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیے ایل این جی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کیے ہیں۔دستاویز کے مطابق پی ایل ایل نے 6…

جلسے کے بعد عمران خان کا کراچی والوں کیلئے پیغام

شہر قائد کے باغ جناح میں جلسے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کراچی کے شہریوں کے نام ایک پیغام شیئر کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ گزشتہ شب ہمارے جلسے کی نہایت پُرجوش اور یادگار حمایت پر…

شارع فیصل کے 2 پٹرول پمپس پر وارداتیں، ملزمان نے سیکنڈوں میں کام دکھایا

کراچی میں شاہراہ فیصل کے 2 پیٹرول پمپ پر مسلح ملزمان نے وارداتیں کی، پھرتیلے ڈاکو سیکنڈوں میں لوٹ مار کر کے فرار ہوئے۔پولیس رپورٹس کے مطابق شاہراہ فیصل پر ڈرگ روڈ کے قریب بی انرجی پر شلوار قمیض میں ملبوس 2 مسلح ملزمان آئے، جن میں سے ایک…

پی پی نے وزارت خارجہ بلاول بھٹو کیلئے مانگی ہے، رانا ثنااللہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وزارتِ خارجہ بلاول بھٹو کے لیے مانگی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اتحادی جماعتوں نے ایک دن کا وقت مانگا ہے، کمیٹی نے…