بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان سے پی پی 170سے امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر کی ملاقات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پی پی 170سے امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر نے ملاقات کی۔

ظہیر عباس کھوکھر نے عمران خان کو انتخابی مہم کے بارے میں بریفنگ دی۔

عمران خان نے ظہیر عباس کو اچھی انتخابی مہم چلانے پر شاباشی دی۔

اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ ان شاءاللّٰہ ہم جیتیں گے، عوام تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں۔

عمران خان نے مزید کہا کہ دھاندلی کے ہر حربے کو ناکام بنایا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.