جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گرمی کے ساتھ بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی۔ملک کے مختلف شہروں میں 10سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جبکہ دیہات میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک جا پہنچا۔کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ فری ایریا میں بھی 4 گھنٹے بجلی بند…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن، اٹارنی جنرل کو نوٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات کے خلاف درخواست کی سماعت…

عمران خان کسی اور طریقے سے اقتدار میں آئے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان عوامی سیاستدان نہیں، وہ کسی اور طریقے سے اقتدار میں آئے۔ سکھر احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سیاسی لوگ اداروں پر حملے نہیں کرتے،…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی ایف آئی اے کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام…

گورنر پنجاب کو ہٹانے جیسے معاملات پہلی بار نہیں ہوئے، اٹارنی جنرل آف پاکستان

اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کو ہٹانے جیسے معاملات پہلی بار نہیں ہوئے، ایسے چیلنجز آتے رہتے ہیں جن سے نبرد آزما ہونے کیلئے نیک نیتی اور قانون کے مطابق چلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر…

ترین گروپ کے عون چوہدری وزیر اعظم کے مشیر بن گئے

ترین گروپ کے عون چوہدری کو وزیر اعظم شہباز شریف کا مشیر برائے اسپورٹس اور سیاحت تعینات کر دیا گیا۔صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر عون چوہدری کو مشیر تعینات کیا ہے۔عون چوہدری کی بطور مشیر اسپورٹس اور سیاحت تعیناتی کا…

پانی کے بحران پر واٹر بورڈ کے ہیڈ آفس کا گھیراؤ کریں گے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ واٹر بورڈ کرپشن کا اڈہ بن چکا ہے، پانی لائنوں میں فراہم کرنے کے بجائے ٹینکروں کے ذریعے فروخت کیا جا رہا ہے، جماعت اسلامی کراچی کے مسائل سے…

یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا 950 سے 800 روپے کرنے کا فیصلہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر بیس کلو آٹے کی قیمت 950 روپے سے کم کر کے 800 روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ چینی کی قیمت 85 روپے فی کلو سے کم کر کے 70 روپے کلو کرنے کی منظوری دے دی گئی۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی…

عمران خان کے ساڑھے 3 سالہ اقتدار کی چارج شیٹ جاری

مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان کے ساڑھے تین سالہ اقتدار کی چارج شیٹ جاری کردی۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے چارج شیٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی اس قوم کا میر جعفر اور میر صادق ہے، اپنے…