جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور: دو ہفتے قبل اغوا ہونیوالی طالبہ بازیاب

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن سے دو ہفتے قبل اغوا ہونے والی 19 سال کی طالبہ بازیاب کروالی گئی۔ڈی آئی جی کامران عادل کے مطابق لڑکی حریم النسا کو لاڑکانہ سے بازیاب کروایا گیا ہے۔کامران عادل نے بتایا کہ حریم النسا نے پڑھائی پر والدین کی ڈانٹ سے…

عمران خان سے پی پی 170سے امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر کی ملاقات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پی پی 170سے امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر نے ملاقات کی۔ظہیر عباس کھوکھر نے عمران خان کو انتخابی مہم کے بارے میں بریفنگ دی۔عمران خان نے ظہیر عباس کو اچھی انتخابی مہم چلانے پر شاباشی دی۔اس موقع پر عمران خان نے…

لاہور ایئرپورٹ، طیاروں کی آمد و رفت کے اوقاتِ کار مقرر

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سے اے اے) نے 11 جولائی سے صبح 5 سے 8 بجے تک طیاروں کے ٹیک آف اور لینڈنگ پر پابندی لگا دی۔لاہور میں طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے ایک اور واقعے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے…

سندھ میں غیر ہنرمند مزدور کی کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر

حکومت سندھ نے غیر ہنرمند مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کردی، محکمہ محنت و افرادی قوت سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق  مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار ہوگی، جس کا اطلاق صنعتی اور کاروباری اداروں پر ہو گا۔اعلامیے…

تشدد سے دور رہتے ہوئے انتخابی مہم جاری رکھیں گے، جاپانی وزیراعظم

جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے سابق وزیراعظم شنز وایبے کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے اس موقع پر پرتشدد کارروائیوں سے دور رہنے کے عزم کے ساتھ کل سے انتخابی مہم جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا۔ جاپان کے سابق وزیرِ اعظم…

نیوٹرل کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں، ان سے کیوں لڑوں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیوٹرل کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں، ان سے کیوں لڑوں گا، اس لڑائی میں صرف ملک کمزور ہو گا، حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کرلے، کوئی ڈر نہیں ہے۔لاہور…

الیکشن کمیشن ایک انتخابی نشان خود کو بھی دیدے: اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اچھا مشورہ ہے کہ وہ ایک سیاسی جماعت کا انتخابی نشان خود کو بھی دیدے۔اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی اے سی میں خاتون سے متعلق الزامات کا مجھے علم نہیں پہلی مرتبہ…

انسدادِ ڈینگی مہم میں خامیوں کو فوری طور پر دور کیا جائے: حمزہ شہباز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے انسدادِ ڈینگی مہم سے متعلق اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت انسدادِ ڈینگی مہم سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں حمزہ شہباز نے انسدادِ ڈینگی مہم کے حوالے سے متعلقہ…

برہان وانی جیسے شیر بیٹوں کو کوئی فوج غلام نہیں بنا سکتی، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا برہان مظفر وانی کے یوم شہادت پر کہنا ہے کہ تعلیم سے محبت کرنے والے نوجوان برہان کو قابض بھارتی فوج نے ناحق ستایا، جس قوم میں برہان وانی جیسے شیر بیٹے ہوں، اسے دنیا کی فوج غلام نہیں بنا سکتی۔وزیراعظم شہباز شریف نے…

کراچی: مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز

گڈاپ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ہے، ملیر اور اطراف میں گرج چمک کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز برساتی ریلے میں بہنے والے باپ بیٹے کی لاشیں نیوی اہلکاروں نے نکال لی ہیں۔دوسری جانب محکمۂ موسمیات نے آج بھی شہر میں گرج چمک کے…