جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عوام کو ریلیف ملنے تک احتجاج کریں گے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ جب تک عوام کو ریلیف نہیں ملتا احتجاج کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے یہ بات کہی۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت فی…

حسن علی کے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں سیر سپاٹے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے آف سیزن میں بیرون ملک جانے کی بجائے پاکستان میں شمالی علاقہ جات کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کو ترجیح دی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے بعد قومی کرکٹرز فری ہیں ،اگلی اسائنمنٹ دورہ سری لنکا…

عوام نے عمران خان کی انتشار کی کال کو پھر مسترد کر دیا، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شیری رحمٰن نے عمران خان کے احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز لوگوں نے عمران خان کی انتشار کی کال کو پھر مسترد کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری…

کیچ: موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ، 2 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سڑک تعمیر کرنے والے 2 مزدور جاں بحق، جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔لیویز حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کیچ کے علاقے ہوشاپ میں پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل پر سوار افراد نے ہوشاپ لنک روڈ کی…

امریکی سفیر سے ڈیل کروانے کا کہنا شرمناک ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر سے ڈیل کروانے کا کہنا شرمناک ہے، خرم دستگیر نے ٹی وی انٹرویو میں حکومت بدلنے کی وجہ بتائی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد…

فادرز ڈے: دعا زہرا کے والد کی زار و قطار روتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دُعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی بیٹی کی یاد میں زار و قطار روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز دُنیا بھر میں ’فادرز ڈے‘ منایا گیاجس کی مناسبت سے کئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا…

مداح لڑکے نے بابر اعظم سے شادی کی خواہش ظاہر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کی محبت میں لڑکیاں ہی نہیں بلکہ نوجوان لڑکے بھی مبتلا نظر آ رہے ہیں۔سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت ایک انوکھا اور دلچسپ پوسٹر وائرل ہے جس میں ایک کرکٹ کے متوالے، نوجوان لڑکے نے بابر اعظم کے…

انٹر بینک میں ڈالر 210 روپے کا ہوگیا

آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر اور زرِ مبادلہ میں کمی کے باعث روپے پر دباؤ میں اضافہ جاری ہے۔ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےکاروباری دن کی ابتداء میں ہی…

سابق سری لنکن کرکٹر کی پیٹرول کیلئےقطار میں لگے لوگوں کی خدمت

سابق سری لنکن کرکٹر روشن ماہنامہ نے دارالحکومت کولمبو کے پیٹرول پمپس پر پیٹرول کے لیے اپنی باری کا انتظار کرنے والے لوگوں کو چائے اور بن پیش کیے جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔سری لنکا آزادی کے بعد اپنے بدترین مالی بحران سے نبرد آزما ہے اور…

دکانداروں کو نصف گھنٹے کا گریس ٹائم دیا جائے، محمد رضوان

الیکٹرونک ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ دکانداروں کو نصف گھنٹے کا گریس ٹائم دیا جائے۔ایک بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ الیکٹرونک ڈیلرز کو معمولی تاخیر پر حراست میں لے کر مقدمہ درج کیا گیا۔محمد رضوان نے دعویٰ کیا ہے کہ…