جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عامر لیاقت کی موت پر دانیہ ملک کی والدہ کا موقف سامنے آگیا

معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی موت پر ان کی تیسری بیوی دانیہ ملک کی والدہ سلمیٰ بیگم کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔سلمیٰ بیگم  نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عامر لیاقت کی اچانک وفات کا سن کر افسوس ہوا، تین، چار…

مالی سال 22-2021 کی جائزہ رپورٹ

مالی سال22-2021 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ کے اجراء کی تقریب اسلام آباد میں جاری ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وفاقی وزراء احسن اقبال، خرم دستگیر، وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا بھی تقریب میں موجود ہیں۔مالی سال 22-2021 اقتصادی جائزہ رپورٹ کے…

عدالت نے دعا زہرا کیس کے تفتیشی افسر کو فوری طلب کرلیا

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے دعا زہرا کیس کے تفتیشی افسر کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طلب کرلیا۔  دعا زہرا کے اغوا سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ہوئی, گرفتار خاتون سمیت 12 ملزمان کو عدالت…

دبئی میں انتقال کرنیوالا ملک مقصود ہی کیا مقصود چپڑاسی ہے ؟

دبئی میں 7 جون کو انتقال کر جانے والا ملک مقصود احمد نامی پاکستانی ہی کیا منی لاندرنگ کیس میں نامزد مقصود چپڑاسی ہے؟ دبئی پولیس کی جانب سے ملک مقصود احمد کے جاری کیے گئے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کے مطابق موت طبی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ ڈیٹھ سرٹیفکیٹ…

عامر لیاقت حسین کے کیریئر پر ایک نظر

معروف سیاسی شخصیت اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین نے میڈیا اور سیاسی میدان میں بڑی کامیابیاں حاصل کیں جبکہ اِن کی نجی زندگی نشیب و فراز کا شکار رہی۔عامر لیاقت حسین 5 جولائی 1972ء کو پیدا ہوئے، اپنی تمام تعلیم انہوں نے کراچی سے مکمل کی،…

عامر لیاقت کے انتقال پر وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی شخصیات کا اظہارِ تعزیت

ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال پر وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے عامر لیاقت حسین کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے اُن کے لیے دعائے مغفرت کی۔وزیر…

عامر لیاقت کی وصیّت سامنے آگئی

چھیپا ویلفیئر کے بانی رمضان چھیپا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عامر لیاقت حسین  نے اپنے کفن دفن کی مجھے وصیّت کی تھی۔واضح رہے کہ ایم این اے عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے ہیں، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے اُن کی موت کی تصدیق…

آئی ایم ایف کیساتھ کئی بجٹ اہداف پر ڈیڈ لاک برقرار

 انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ کئی بجٹ اہداف پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ذرائع کے مطابق 7255 ارب روپے کے ٹیکس ٹارگٹ سمیت بجٹ خسارے کے اہداف پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال قرض ادائیگیوں کیلئے 4200 ارب روپے…

250 سال پہلے ڈوبنے والے جہاز کا پرزہ برآمد

250 سال پہلے ڈوبنے والے برطانوی بحری جنگی جہاز کا پتوار (Rudder) دو ہفتے قبل آبنائے سولینٹ میں پایا گیا۔1744 کے دوران فرانس میں تیار کیے گئے جہاز کا نام ‘Invincible’ تھا۔3 مئی 1747 کو یہ جہاز ’’فِنس ٹیرے‘‘ کی جنگ میں برطانیہ نے فرانسیسی…

کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی

کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 6 روپے 49 پیسے مہنگی کر دی گئی، نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے سے متعلق فیصلہ جاری کردیا۔نیپرا کے فیصلے کے مطابق بجلی اکتوبر سے دسمبر 2021 کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی ہوئی، حتمی اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے…