جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رانا تنویر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے قائد حزب اختلاف راجہ ریاض پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ بطور اپوزیشن…

وزیر اعظم کی عدالت میں پیشی کے موقع پر بدنظمی

وزیراعظم محمد میاں شہباز شریف کی ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کی بدنظمی پر جج اسپیشل کورٹ شدید برہم ہوگئے۔ انہوں نے وزیر اعظم سے مکالمہ کیا کہ میں گاڑی میں بیٹھا تھا تو سیکیورٹی والے میرے گارڈ کے گلے پڑگئے،…

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری شروع کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ساتویں مردم شماری کے حتمی نتیجے سے متعلق ادارہ شماریات کو مراسلہ بھیج دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ساتویں مردم شماری کا نتیجہ فروری 23 کی بجائے31 دسمبر…

ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود کے تبادلے پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا

ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود کی وفاق سے پنجاب واپسی پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بزدار حکومت میں ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئی تھیں، ان کو مختلف شکایات پر او ایس ڈی بنایا گیا اور وفاق میں بھیج دیا گیا…

یوکرین کی ’غیر متزلزل مزاحمت کی علامت‘ شہر جو 80 دن میں کھنڈر بن گیا

یوکرین روس جنگ: یوکرین کی ’غیر متزلزل مزاحمت کی علامت‘ شہر ماریوپل جو 80 دن میں کھنڈر بن گیالندن سے پال ایڈمز اور نیِپرو سے ہوگو بچیگابی بی سی نیوز34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہShutterstock،تصویر کا کیپشنتھیٹر جو شہر کا دل کہلاتا تھا۔تقریباً…

سعید غنی کیسے والد ہیں؟ بیٹی نے بتا دیا

صوبائی وزیر سعید غنی بطور والد کیسے ہیں، اس سے متعلق اُن کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔سعید غنی کی بیٹی بینظیر نے والد کے ہمراہ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے، اس ٹوئٹ کی گئی تصویر سے اندازہ لگایا جا…

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز اسپیشل کورٹ میں پیش

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز  منی لانڈرنگ ریفرنس میں عدالت میں پیش ہوگئے۔وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت لاہور کی اسپیشل کورٹ میں جاری ہے۔وزیر…

ڈاکٹر اکبر ناصر خان نئے آئی جی اسلام آباد تعینات

آئی جی اسلام آباد احسن یونس کو عہدے سے ہٹادیا گیا، ڈاکٹر اکبر ناصر خان نئے آئی جی اسلام آباد ہوں گے۔اسلام آباد پولیس کے جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔نئے تبادلوں کے مطابق…

’گولڈن مین‘ کی وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی اسلام آباد کے ’گولڈن مین‘ احسان کاظمی سے ملاقات ہوئی۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے ’گولڈن مین‘ کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ گولڈن مین احسان کاظمی نے حمزہ شہباز کو اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش…

سدھو کو قتل کے مجرموں کے ساتھ رکھا جائے گا

سال 1988 کے روڈ ریج کیس میں گرفتار ہونے والے کانگریس رہنما اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو میڈیکل چیک اپ کے بعد گزشتہ روز پٹیالہ جیل بھیج دیا گیا۔پنجاب کانگریس کے سابق صدر نوجوت سنگھ سدھو نے گزشتہ روز پٹیالہ جیل میں پہلی رات…

ڈیرہ بگٹی میں پاک فوج کا ریلیف آپریشن

ڈیرہ بگٹی میں پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری ہے، 54 دیہات میں پینے کا صاف پانی فراہم کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق صاف پانی کے 63 ٹینکرز سے متاثرہ علاقوں میں پینے کا صاف پانی فراہم کیا گیا۔آئی ایس پی آر…