what is hud hookup app hookup by tinder charlotte hookup bars hookup Mansfield Center hookup Stafford CT

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محرم کے بعد 25 مئی کے ملزمان کا احتساب شروع ہو گا: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ محرم کے بعد 25 مئی کے ملزمان کا احتساب شروع ہو گا۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواہد چوہدری نے کہا کہ 24 ارب روپے کا ملزم حمزہ شہباز لندن فرار کرا دیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ 2 کروڑ روپے کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی 5 ٹیمیں ترتیب دی گئی ہیں۔

فواد چوہدری نے یہ بھی کہا ہے کہ شہباز شریف اینڈ کمپنی قوم کو بیوقوف سمجھتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.