جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نور قتل کیس، اسلام آباد پولیس نے واضح اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد پولیس نے نور مقدم قتل کیس سے متعلق واضح اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ ڈی این اے رپورٹ کے مطابق نور مقدم کو قتل کرنے سے پہلے اس سے زیادتی کی گئی۔اسلام آباد پولیس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ مقتولہ نے قتل سے قبل اپنی…

امریکی صدر نے صحافی کو گالی دے دی

مہنگائی سے متعلق سوال پوچھنے پر امریکی صدر جو بائیڈن برہم ہوگئے اور صحافی کو گالی دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی نے سوال پوچھا کہ کیا مہنگائی میں اضافہ وسط مدتی انتخابات میں سیاسی بوجھ…

حکومت اتحادیوں کو اپوزیشن کیمپ کی طرف نہ دھکیلے: پرویز الہٰی

مسلم لیگ قاف کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ حکومت خواہ مخواہ اتحادیوں کو اپوزیشن کیمپ کی طرف نہ دھکیلے۔مسلم لیگ قاف کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے قمبر حمید اور رانا خالد محمود سے…

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس، نواز شریف نے مولانا کی تجویز کی حمایت کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی تجویز کی حمایت کردی۔ مولانا فضل الرحمان کی زیرِصدارت پی ڈی ایم سربراہی اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن اتحاد کے…

بختاور بھٹو کی سالگرہ پر محمود چوہدری کا سرپرائز

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری آج اپنی 32 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔بختاور بھٹو زرداری کی 32 ویں سالگرہ کے موقع پر شوہر محمود چوہدری نے انہیں زبردست سرپرائز دیا۔محمود چوہدری کی…

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا بھی کورونا مثبت آگیا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور حیدر علی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا جو 27 فروری تک جاری رہے گا۔ایونٹ کے میچز کراچی اور لاہور میں ہوں گے،…