بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان پاکستان میں تباہی مچاکر گیا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان میں تباہی مچا کر گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کی مچائی تباہی ٹھیک کرنے میں مسلم لیگ (ن) اور شہباز شریف جُتے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ بہتری آئے گی، توشہ خان نے معیشت ڈبوئی، غریب کو مہنگائی کی چکی میں پیسا۔

ن لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ عمران خان پاکستان میں تباہی مچاکر گیا ہے، توشہ خان کو اپنے جرائم سازش کی آڑ میں چھپانے نہیں دینا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.