کراچی: بدفعلی کے بعد 9 سالہ بچہ قتل
کراچی کے علاقے قائد آباد کے عمر ماروی گوٹھ میں 9 سال کے بچے کی لاش ملنے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے، جس میں بچے سے بدفعلی کی تصدیق ہوئی ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ بچے کو قتل کرنے سے پہلے گلا دبانے…
کراچی میں مجھے اور میرے شوہر کی جان کو خطرہ ہے: دعا زہرا
کراچی سے لاہور جا کر نکاح کرنے والی دعا زہرا نے کہا ہے کہ کراچی میں مجھے اور میرے شوہر کی جان کو خطرہ ہے۔دعا زہرا نے اپنے نئے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نے اپنی مرضی سے نکاح کیا تھا، ملک کا قانون مجھےاجازت دیتا ہے جہاں چاہوں جاسکتی…
وہ ملک جس کی صدیوں پرانی غیر جانبداری کو روس یوکرین جنگ نے بدل دیا
روس یوکرین جنگ: وہ ملک جس کی صدیوں پرانی غیر جانبداری کو اس جنگ نے بدل کر رکھ دیااموجن فولکس بی بی سی نیوز، جنیوا49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیوکرین پر روس کے حملے کے خلاف مظاہروں نے سوئٹزرلینڈ بھر میں دسیوں ہزار…
نیویارک میں فائرنگ سے دس افراد ہلاک: 18 سالہ سفید فام شخص گرفتار
نیویارک کی سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے دس افراد ہلاک، ’وہ آدمی فوجی انداز میں جھک کر لوگوں پر گولیاں برسا رہا تھا‘39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکی ریاست نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کی تحقیقات نسلی بنیادوں…
یونیورسٹی لائف: یونیورسٹی آف گجرات میں کیا خاص بات ہے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=nLxC-A2q28o
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | وزیر اعظم یو اے ای پہونچ گئے | 15 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=iKuk9DvjCrM
#النکبہ کیا ہے اور #فلسطین #تاریخ میں یہ دن کیوں اہم ہے؟ | #Palestine #Israel #BBCUrdu
https://www.youtube.com/watch?v=ENezDfUBzRo
عمران خان کی جان کو کس سے کہتے ہیں خطرہ ہے؟ عالیہ حمزہ نہ انکشاف کر دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=htG6P3ChGn0
کیا عمران خان کا چار الیکشن کا مطلب پورا ہوگا اطہر کاظمی کو نہیں ہم بات بتا دی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4YP9Ds-bfCY
? لائیو | پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=N_Z9mNNLh8k
فیصلہ سازی منجمد ہوگئی ہے، اسد عمر
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ دن بہ دن معاشی حالات خطرناک ہوتے جا رہے ہیں اور فیصلہ سازی منجمد ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ مفتاح اسماعیل، شہباز شریف کو دیکھ رہے ہیں، شہباز شریف اسحاق ڈار…
مجھے میری شادیوں سے بچاؤ: عامر لیاقت کی اپیل
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اُنہیں مزید شادیوں سے بچانے کے لیے اپیل کردی۔سوشل میڈیا پر ایک خاتون کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں وہ عامر لیاقت حسین سے شادی کے لیے اپنی خواہش کا اظہار کررہی ہیں۔خاتون کی پیشکش پر ردّعمل دینے کے لیے…
عمران خان کی شیخ محمد بن زاید النہیان کو UAE کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
سابق وزیر اعظم عمران خان نے شیخ محمد بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا صدر منتخب ہونے پر میں شیخ محمد بن…
نوواک جوکووچ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
نوواک جوکووچ اور اسٹفنوس سٹسیپاس اٹالین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے، ورلڈ نمبر ون جوکووچ نے سیمی فائنل میں کیسپررُڈ کو شکست دے کر ایک ہزار ٹور میچز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔روم میں جاری اٹالین اوپن کے پہلے سیمی فائنل میں سربیا کے نوواک…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | پی ٹی آئی آج فیصل آباد میں سیاسی قوم کا مظاہر کرائے گی | 15 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=e-zllYFtntE
بریکنگ نیوز | جماعت اسلامی کا بارہ طالبہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Jq4CbTF2pk4
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | حکم کی عمران خان کو پیشکش | 15 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=DdFYQmHsVt8
آپ نے کبھی کوبرا کو گلاس سے پانی پیتے دیکھا ہے؟
پیاسے کوبرا کو گلاس سے پانی پیتا دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے۔کوبرا کرہ ارض پر سانپ کی سب سے زہریلی نسل میں سے ہے اور یہ جنوب مشرقی ایشیاء سے تعلق رکھتا ہے۔اب بلیک کوبرا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک…
پشاور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ برادری کے 2 افراد ہلاک
پشاور کے علاقے سربند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار فائرنگ کرکے با آسانی فرار ہوگئے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت…
کرکٹر زاہد محمود کی والدہ انتقال کرگئیں
گزشتہ برس انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کرکٹر زاہد محمود کی والدہ انتقال کرگئیں۔زاہد محمود نے والدہ کے انتقال کی افسوسناک خبر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر دی۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’میری جنت، میری ماں ہمیں چھوڑ کر چلی…