charlotte hookup bars hookup Cresskill New Jersey the hookup game download free amarillo hookups bbw hookups app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیرِاعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔

کراچی آمد پر وزیرِاعلی سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں  شریک ہیں۔

وزیرِ اعظم سے کراچی میں ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے وفد کی بھی ملاقات ہوگی۔

وزیر اعظم آج شہید بے نظیر آباد، نواب شاہ بھی جائیں گے۔

اس کے علاوہ وزیر اعظم شہباز شریف، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.