جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امام الحق کی تیسرے ون ڈے میچ میں شرکت مشکوک، ذرائع

پاکستانی اوپننگ بیٹر امام الحق کی نیدرلینڈز کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے تیسرے ون ڈے میچ کے اسکواڈ میں امام الحق کی جگہ عبداللّٰہ شفیق کو موقع مل سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق نیدرلینڈز کے خلاف…

صوبائی الیکشن کمشنر نے ایم کیو ایم کے الزامات کی سختی سے تردید کردی

صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز چوہان نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے الزامات کی سختی سے تردید کردی۔صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز چوہان نے سینیٹر فروغ نسیم کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ فروغ نسیم نے کہا الیکشن کمیشن عملہ بلدیاتی…

جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کو ہرا کر مصر فائنل میں پہنچ گیا

فرانس میں جاری ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں ٹاپ سیڈ مصر نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ سیمی فائنل میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم اب ایونٹ میں تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔ ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن…

خیرپور: بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 5 افراد جاں بحق

خیرپور کے علاقے شادی شہید میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق۔ریسکیو ذرائع کے مطابق  شہر میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال برقرار ہے۔کمشنر سکھر کا کہنا ہے کہ خیرپور میں بارشوں کی وجہ سے اب تک 36…

چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے پیٹرول سستا کرنے کی شرط رکھ دی، طارق بشیر

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے پیٹرول سستا کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کی شرط رکھی ہے۔ طارق بشیر نے پشاور میں مرکزی جنرل کونسل انتخابات سے متعلق خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شجاعت کے…

شہباز گل کا بلڈ پریشر، شوگر، نبض کی رفتار معمول کے مطابق ہے، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور عمران خان نے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے  پمز اسپتال میں معمول کے کلینیکل ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا بلڈ پریشر، شوگر، نبض کی رفتار معمول کے مطابق ہے، شہباز گل کو…

امپورٹڈ پروڈکٹ سے پابندی ہٹانے پر وزیر خزانہ کے شکر گزار ہیں، صدر کار ایکسپورٹر ایسوسی ایشن فار…

صدر کار ایکسپورٹر ایسوسی ایشن فار پاکستان راشد محمود اعوان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ پروڈکٹ سے پابندی ہٹانے پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے شکر گزار ہیں۔راشد محمود اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اوورسیز پاکستانی بیرون ملک سے گاڑیاں بھیجتے…

میانمار کا روس سے تیل درآمد کرنے کا فیصلہ، ستمبر میں پہلی کھیپ پہنچے گی

میانمار نے بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر روس سے تیل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ بات میانمار کی فوجی جنتا کے ترجمان نے بتائی۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق میانمار کے روس کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہیں کیونکہ دونوں ہی ممالک مغربی ملکوں کی طرف سے…

میکسیکو: 43 طلبہ کی جبری گمشدگی، سابق اٹارنی جنرل گرفتار

میکسیکو کے سابق اٹارنی جنرل کو 43 طلبہ کی جبری گمشدگی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی اخبار کے مطابق یہ اس کیس میں اب تک کی سب سے بڑی گرفتاری ہے، جیسز مریلو کو گزشتہ روز دارالحکومت میں واقع ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ان پر جبری…

شاہین آفریدی نیدرلینڈز کیخلاف تیسرا ون ڈے بھی نہیں کھیلیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نیدرلینڈز کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی شرکت نہیں کرسکیں گے۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کے دائیں گھٹنے کی انجری کا ری ہیب جاری ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ…

طالبہ تشدد کیس، ملزمہ کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ

فیصل آباد میں طالبہ سے انسانیت سوز سلوک اور تشدد کیس میں عدالت نے ایف ائی اے کی جانب سے مرکزی ملزمہ ماہم فاطمہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر تے ہوئے ملزمہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بجھوا دیا جبکہ ملزمہ کی جانب سے ضمانت کی…

عمران خان، شہباز گل کو استعمال کر رہا ہے، شرجیل میمن

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سعودی عرب میں لوگوں کو استعمال کیا اب شہباز گل استعمال ہو رہا ہے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عمران خان اتنے جھوٹ بول چکے ہیں کہ اب ان کا سچ…

وزیراعظم نے پاکستان میڈیکل کمیشن تحلیل کردیا

وزیر اعظم نے ‏پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ارکان کو ہٹا دیا، وزرات صحت حکام کے مطابق نئے ممبران کے ناموں کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔وزراتِ صحت نے ارکان کی نامزدگیاں واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم…