جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حمزہ شہباز کو عبوری وزیراعلیٰ پنجاب بنادیا گیا، شہباز گل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کو پنجاب کا عبوری وزیراعلیٰ بنادیا گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز گل نے کہا کہ سپریم کورٹ نے عبوری فیصلہ سنایا جو پیر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 772 روپے اضافے سے  ایک لاکھ 25…

روپے کی گراوٹ گزشتہ ہفتے معمول سے زائد رہی، مرتضیٰ سید

قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ روپے کی گراوٹ گزشتہ ہفتے معمول سے زائد رہی۔کراچی سے جاری بیان میں مرتضیٰ سید نے کہا کہ پاکستان مالی سال 2023 میں فنڈنگ ضرورت پوری کرے گا، اس دوران ملک کو 33…

عمران خان کی الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔جسٹس سجاد علی شاہ 26 جولائی کو عمران خان کی اپیل پر چیمبر میں سماعت کریں گے، عمران خان نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف…

حمزہ شہباز پیر تک بطور ٹرسٹی وزیر اعلیٰ کام کریں گے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیر اعلیٰ یکم جولائی کا اسٹیٹس بحال کر دیا، آج سے حمزہ شہباز ایک مرتبہ پھر عبوری وزیر اعلیٰ ہوں گے، کیس کے فیصلے تک ایک ٹرسٹی کے طور پر کام کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے…

عمران خان کا سامنا اب نئی ن لیگ سے ہوگا، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سامنا اب نئی مسلم لیگ (ن) سے ہوگا، وہ تھپڑ ماریں گے تو ہماری طرف سے مکا مارا جائے گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ چوہدری شجاعت کے ٹکٹ پر ق لیگ کے…

چوہدری شجاعت کے فیصلے نے جمہوریت کو بچا لیا، ن لیگ جاپان

مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے اصول اور انصاف پر مبنی فیصلے نے ملک میں جمہوریت کو بچالیا، دنیا بھر میں چوہدری شجاعت حسین کے خط کو پذیرائی ملنے لگی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں…

فرخ حبیب کا حمزہ شہباز کو فیشن شو میں جانے کا مشورہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو فیشن شو میں جانے کا مشورہ دے دیا۔لاہور میں سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ حمزہ شہباز جعلی طور پر اقتدار پر قبضہ کر…

معلوم نہیں چوہدری شجاعت کو اپنے خط کا پتا ہے یا نہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ معلوم نہیں چوہدری شجاعت کو اپنے خط کا پتہ بھی ہے یا نہیں۔سابق وفاقی وزیر نے سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین کے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو لکھے گئے خط پر…

عمران خان نے بطور وزیراعظم آئین توڑا اپنے لیے سزا بھی تجویز کریں، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بطور وزیراعظم آئین توڑا، وہ اپنے لیے سزا بھی تجویز کریں، اب یہ کس منہ سے بورس جانسن کے حوالے دیتے ہیں؟اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آخر…

دنیا کا سب سے بڑا کرسٹل غار جس نے سائنسدانوں کو حیرت میں ڈال دیا

دنیا کا سب سے بڑا کرسٹل غار جس نے سائنسدانوں کو حیرت میں ڈال دیا18 منٹ قبلسپین کے جنوب مشرقی صوبے المیریا کے علاقے پلپی میں چاندی کی ایک متروکہ کان ایک ایسا خزانہ ہے جو کسی بھی قیمتی دھات سے وجود میں نہیں آیا۔ اس کے بجائے، جو کچھ یہاں دفن…

سری لنکا سے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز کل سے ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سےگال میں شروع ہوگا۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں بابر اعظم، سرفراز احمد، شان مسعود، سعود شکیل اور فہیم اشرف نے شرکت کی۔اس کے علاوہ فواد عالم،…

اکتوبر میں عام انتخابات کا امکان ہے، ذرائع

دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی نے ذرائع کے حوالے سے خصوصی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اکتوبر میں عام انتخابات کے امکانات واضح ہونے لگے ہیں، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہونگے۔انصار عباسی نے ذرائع کے حوالے سے خبر دیتے…

نواز شریف نے کھبی بھی عدلیہ کے فیصلوں پر بات نہیں کی، عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کھبی بھی عدلیہ کے فیصلوں پر بات نہیں کی جبکہ عمران کے لوگ عدلیہ کے خلاف بیان بازی کرتے ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ رات کو لاہور کی رجسٹری…