بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بادشاہ چارلس کاجلد پاکستان آنے میں دلچسپی کا اظہار

برطانیہ کے شاہ چارلس نے  جلد پاکستان کا دورہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

برطانیہ کے شاہ چارلس کی جانب سے ایشین کمیونٹی کی نمایاں شخصیات کےلیےایڈنبرا کےمحل میں دعوت دی گئی ۔

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی موت کی درست پیشگوئی کرنے والی نجومی نے بتادیا کہ بادشاہ چارلس سوم کب تک تخت نشین رہیں گے۔

 پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمدخان اور لارڈ ضمیر چوہدری، برٹش پاکستانی انیل مسرت اور سفیرعمومی ذیشان شاہ نے بھی دعوت میں شرکت کی

ذیشان شاہ نےپاک برطانیہ تجارت میں فروغ سےمتعلق اقدامات سےبادشاہ کوآگاہ کیا۔

انیل مسرتجیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انیل مسرت کا کہنا تھا کہ شاہ چارلس نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر افسوس کا اظہار کیا۔

اس موقع پر انہوں نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.