جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برسلز: سفیر پاکستان کی فلاندرز ریجن کی حکومت کے سربراہ سے ملاقات

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجیئم کے فلاندرز ریجن کی حکومت کے سربراہ جاں جانبوں سے ملاقات کی ہے۔دوران ملاقات دونوں فریقین نے باہمی تعلقات کو مظبوط بنانے کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا۔ واضح رہے کہ…

حکومت کا قرض 62 ہزار 482 ارب روپے ہوگیا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ حکومت کا قرض اکتوبر 2023 کے اختتام پر 62 ہزار 482 ارب روپے ہے۔مرکزی بینک کے مطابق حکومت نے اکتوبر 2023 میں 191.4 ارب روپے قرض لیا ہے، اکتوبر میں حکومت نے 711.9 ارب مقامی قرض لیا جبکہ 520…

دورہ آسٹریلیا: پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان 4 روزہ میچ کا کل سے آغاز

پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان 4 روزہ میچ کل سے کینبرا میں شروع ہو گا۔پاکستان ٹیم چار فاسٹ بولرز ایک اسپنر کے ساتھ میدان میں اترے گی، سرفراز احمد بطور وکٹ کیپر بیٹر فائنل الیون میں شامل ہوں گے۔آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں…

سوشل میڈیا پر’ویووز‘ کے لیے طیارہ تباہ کرنے والے یوٹیوبر کو چھ ماہ قید کی سزا

سوشل میڈیا پر’ویووز‘ کے لیے طیارہ تباہ کرنے والے یوٹیوبر کو چھ ماہ قید کی سزا،تصویر کا ذریعہTrevor Jacob13 مئ 2023اپ ڈیٹ کی گئی 9 منٹ قبلامریکہ میں ایک یوٹیوبر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیادہ ویوز کے حصول کے لیے دانستہ طور پر طیارہ تباہ…

فرانس کے مشہور فیشن شو میں پاکستان سے ڈیبیو دینے والی ہانا حسین کون ہیں؟

ہانا حسین فرانس کے مشہورِ زمانہ فیشن شو ’لی بیل‘ میں ڈیبیو دینے والی پہلی پاکستانی بن گئی ہیں۔لی بیل ایک سالانہ ڈیبیوٹینٹ فیشن ایونٹ ہے جو ہر سال نومبر میں پیرس میں منعقد ہوتا ہے، اس فیشن ایونٹ میں ہر سال 16 سے 22 سال کی عمر کے 20 سے 25…

لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا، نواز شریف آکر ضمانت لے لیتے ہیں: عبدالقادر مندوخیل

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا، نواز شریف ساڑھے 6 سال بعد آکر ضمانت لے لیتے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قادر مندوخیل نے کہا کہ ہم میڈیا،…

ن لیگ کے پاس کوئی اور راستہ نہیں اس لیے اتحاد میں شامل ہو رہی ہے، خورشید شاہ

رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ن لیگ کے پاس کوئی اور راستہ نہیں اس لیے اتحاد میں شامل ہو رہی ہے۔خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ الیکشن میں ماضی میں بھی الائنس بنتے رہے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ حلقہ بندیوں میں 2…

خاور مانیکا کے بیان کی اہمیت نہیں تو ملازم کے بیان کی کیا ہوگی: حامد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ  خاور مانیکا کے بیان کی اہمیت نہیں تو ملازم کے بیان کی کیا اہمیت ہو گی۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کسی بات سے مشروط…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج

الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کردیا گیا۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کردی۔اکبر ایس بابر نے درخواست میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نئے انٹرا…

افسوس ہم 1997ء کے دور میں دھکیلے جا چکے ہیں: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ افسوس ہم 1997ء کے دور میں دھکیلے جا چکے ہیں۔لاہور میں امیر مقام کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں بھرپور انتخابی جوش و خروش ہے، نواز شریف کے ہر…

فضل الرحمان کا کسی بھی پارٹی کے اندرونی معاملات پر تبصرے سے گریز

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کسی بھی پارٹی کے اندرونی معاملات پر تبصروں نہیں کروں گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ن لیگ سے انتخابی اتحاد کے بعد کمیٹیاں بنادی…

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی پر ذکا اشرف کی قومی ویمن ٹیم کو مبارکباد

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں تاریخی فتح حاصل کرتے ہوئے کیویز کے…

ایف بی آر نے 7 لاکھ سے زیادہ نان فائلرز کو نوٹسز جاری کردیے، ذرائع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 7 لاکھ سے زیادہ نان فائلرز کو نوٹسز جاری کردیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کو نوٹس انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی رہنمائی کے بعد جاری کیے گئے۔نان فائلرز کو نوٹس بینکوں…

اب ہم آگے ہی جائیں گے، ندا ڈار پُرعزم

قومی ویمنز ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد کہا ہے کہ اب ہم آگے ہی جائیں گے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز میں پہلی مرتبہ تاریخی کامیاب کے بعد کپتان ندا ڈار اور بسمہ معروف کا آل…

تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینا ہوگی، راجا پرویز اشرف

سابق وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینا ہوگی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں راجا پرویز اشرف نے کہا کہ ن لیگ کی طرف سے اشاروں کنایوں میں کی جانے والی باتیں مناسب…

ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ تاحال نہیں کیا، لشکری رئیسانی

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے بھائی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ہم نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ تاحال نہیں کیا ہے۔کوئٹہ کی عدالت میں پیشی کے موقع پر بلوچ سیاستدان نے ن لیگ میں شمولیت سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ دودھ کا…

بانی پی ٹی آئی ماضی کا حصہ بن چکے، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے سرپرست پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اب ماضی کا حصہ بن چکے، ہمیں اب مستقبل کا سوچنا چاہیے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل بانی پی ٹی آئی…

’ہم یہیں رہیں گے جب تک درد ختم نہیں ہوجاتے‘: فلسطینی صحافیوں کا پیغام

جب سے غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کا آغاز ہوا ہے وہاں موجود بہادر صحافی دنیا کو سوشل میڈیا کے ذریعے فلسطینیوں کی دردناک صورتحال کے بارے میں مسلسل آگاہ کر رہے ہیں۔حال ہی میں غزہ سے فلسطینی صحافیوں کی سوشل میڈیا پر ایک…

جنگ 71ء کے میجر محمد اکرم کا 52 واں یوم شہادت

1971ء کی جنگ میں مادرِ وطن کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر محمد اکرم شہید کا آج 52 واں یومِ شہادت ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے میجر محمد اکرم شہید کو یومِ شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔راجہ…

وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈز جاری کر دیے

وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری کر دیے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ نے اس سے قبل 10 ارب روپے جاری کیے تھے۔ اعلامیے کے مطابق مجموعی طور پر الیکشن کمیشن کو 27 ارب 40 کروڑ…