جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آسٹریلوی بولرز بابر اعظم کے بارے میں کیا سوچ رہے ہیں؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل آسٹریلوی بولرز نے بابر اعظم کے بارے میں گفتگو کی ہے۔آسٹریلوی فاسٹ بولر اور کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ بابر اعظم دنیا کے بہترین بیٹرز میں سے ایک ہیں، بابر اعظم کی کوئی خاص…

ن لیگ، پی پی، پی ٹی آئی اور جرنیلوں نے آئین کیساتھ بے وفائی کی، سراج الحق

بہاولپور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ دوخاندانوں نے سات دفعہ حکومتیں کیں، خودخوشحال ، ملک کو بدحال کر دیا۔ لیگ، پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور جرنیلوں نے آئین کے ساتھ بے وفائی کی، انہی حکمرانوں…

پنجاب بھر میں یوریا کھاد کا بحران

پنجاب بھر میں 3 ہزار 750 روپے کی کھاد کی بوری 5 ہزار 200 روپے میں فروخت  ہو رہی ہے۔اس حوالے سے کسانوں کا کہنا ہے کہ ڈیلر اور ذخیرہ اندوز مصنوعی قلت کا جواز بنا کر کھاد کو بلیک میں فروخت کر رہے ہیں۔ نگراں وزیرِ صنعت و تجارت گوہر اعجاز نے…

حج درخواستوں کے لیے بینک آج بھی کھلیں گے

حج درخواست گزاروں کی آسانی کے لیے بینک آج اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق منگل 12 دسمبر تک حج درخواستوں کی وصولی بلا تعطل جاری رہے گی۔ بڑھتے حج اخراجات کے سبب پاکستانی شہریوں کی جانب سے سرکاری حج کے لیے…

اقوام متحدہ کا انتباہ: جنگ کی وجہ سے ’غزہ کے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں‘

اقوام متحدہ کا انتباہ: جنگ کی وجہ سے ’غزہ کے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشناسرائیلی حملے میں اب تک 17 ہزار سے زیادہ افراد مارے جا چکے ہیں جن میں سات ہزار سے زیادہ بچے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, فیونا نمونیعہدہ,…

شدید دھند کے سبب موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند

شدید دھند کے سبب مختلف مقامات پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔لاہور سیالکوٹ موٹروے شدید دھند کے سبب بند کی گئی ہے جبکہ موٹر وے ایم ون، رشکئی تا پشاور بھی بند ہے۔فیض پور سے سمندری تک بھی موٹر وے بند ہے، کے پی، پنجاب اور سندھ…

بی بی ایل: حارث رؤف نے میلبرن اسٹارز کو جوائن کر لیا

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے لیے میلبرن اسٹارز کو جوائن کر لیا۔حارث رؤف تاخیر سے آسٹریلیا پہنچنے کی وجہ سے پہلے میچ کے لیے دستیاب نہیں تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بی بی ایل کے لیے تاخیر سے این او سی…

غزہ میں بی بی سی کے رپورٹر: ’مجھے اپنی زندگی بھی ختم ہوتے نظر آ رہی ہے‘

غزہ میں بی بی سی کے رپورٹر: ’مجھے اپنی زندگی بھی ختم ہوتے نظر آ رہی ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عدنان البرشعہدہ, بی بی سی عربیمقام خان یونس، غزہ19 منٹ قبلخان یونس کے ناصر ہسپتال کے سامنے جینز اور ہوائی چپل پہنے

بائیڈن نے فلسطینیوں پر برسانے کے لیے ٹینکوں کے 14 ہزار گولے فروخت کردیے

امریکی صدر نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے لیے کانگریس کو نظر انداز کردیا، فلسطینیوں پر برسانے کے لیے اسرائیل کو ٹینکوں کے 14 ہزار گولے بیچنے کی اجازت دیدی۔امریکی محکمہ خارجہ نے فروخت سے امریکی کانگریس کو آگاہ کردیا، ان ہتھیاروں کی…

امریکا کی یونیورسٹی آف پنسلوینیا کی قیادت نے استعفی دیدیا

امریکا کی یونیورسٹی آف پنسلوینیا کی قیادت نے استعفیٰ دے دیا ہے، ڈونرز کے دباؤ کی وجہ سے یونیورسٹی کی صدر الزبتھ میگیل اور بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین اسکاٹ باک نے استعفیٰ دیا ہے۔ یہ اقدام یونیورسٹی آف پنسلوینیا کی صدر کی کانگریس میں پیشی…

IPP سے ملاقات کیلئے کسی کا کوئی دباؤ نہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے تصدیق کی ہے کہ ن لیگ نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق کرلیا ہے، ایسا کرنے کے لیے کسی کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ…

انتخابی نشان کیلئے نوٹس جاری کرنا مناسب نہیں، حامد خان

تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ قانونی لوازمات پورے کرنے کے باوجود تحریک انصاف کو نوٹس جاری کرنا بالکل مناسب نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما حامد خان نے…

ن لیگ کا IPP کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا، احسن اقبال کی تصدیق

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے تصدیق کی ہے کہ ن لیگ نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق کرلیا ہے، ایسا کرنے کے لیے کوئی دباؤ نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو…

اسرائیلی فوج غزہ میں جان بوجھ کر عام شہریوں کو نشانہ بنارہی ہے، اسرائیلی اخبار

اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج جان بوجھ کر عام شہریوں کو نشانہ بنارہی ہے۔اسرائیلی اخبار کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا غزہ پر بمباری کرنا معمول ہے، موجودہ آپریشن نے اسرائیلی ریاست کی بنیادیں کمزور کی ہیں۔غزہ میں اسرائیلی فوج…

غزہ پٹی پر ہلاک اسرائیلی فوجیوں میں سابق آرمی چیف کا بھتیجا بھی شامل

غزہ پٹی پر ہلاک اسرائیلی فوجیوں میں سابق آرمی چیف کا بھتیجا بھی شامل ہے، گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے سابق آرمی چیف کے بیٹے کی غزہ پٹی پر ہلاکت کا اعلان کیا تھا۔فلسطینی مزاحمت کاروں نے راکٹوں اور مارٹر گولوں کے حملوں سے قابض فورسز کی کئی…

نگراں حکومت نے کھاد کی مصنوعی قلت کا نوٹس لے لیا

نگراں وفاقی وزیر صنعت و تجارت گوہر اعجاز نے کھاد کی مصنوعی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اعداد و شمار پر گہری نظر ہے، قلت نہیں ہونے دیں گے۔ حکومت نے قلت کے پیش نظر درآمدی کھاد کے جہاز آرڈر کر دبے ہیں۔ نگراں وفاقی وزیر صنعت تجارت…

بچوں، شوہر کو گولیوں سے بچانے والی روشن بی بی جرات و بہادری کی مثال بن گئی

چلاس میں بس پر فائرنگ کے واقعے میں شوہر اور بچوں کو بچانے والی غذر کی 28 سالہ خاتون روشن بی بی جرات اور بہادری کا نیا نام بن گئیں۔ چند روز پہلے چلاس میں بس پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے دوران روشن بی بی نے اپنے ڈیڑھ سالہ بیٹے، 4 سالہ بیٹی…

”دل کا رشتہ“ نے 4 بھائیوں کی ایک ہی دن شادی ممکن بنا دی

”دِل کا رشتہ“ ایپ پر تیزی سے دِل جُڑ رہے ہیں، ایپ نے چار بھائیوں کی شادی کروادی۔”دل کا رشتہ“ ایپ نے چار بھائیوں کی ایک ہی دن شادی ممکن بنا دی، تین کے رشتے طے ہو چکے تھے، چوتھے کا پرو فائل ”دل کا رشتہ“ ایپ پر بنا تو کچھ دنوں میں اس کا…

انڈس بلائنڈ ڈولفن کو ریسکیو کرکے سکھر بیراج میں چھوڑ دیا گیا

ضلع خیرپور کی نہر فیض واھ میں نہری دروازوں سے بھٹک کر آنے والی انڈس بلائنڈ ڈولفن کو سندھ محکمہ جنگلیات نے بحفاظت ریسکیو کر کے سکھر بیراج میں چھوڑ دیا۔ انڈس بلائنڈ ڈولفن کو محکمہ جنگلیات کے عدنان حامد اور میر اختر پر مشتمل ٹیم نے بحفاظت…

غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ، شاہ چارلس نے سنی اَن سنی کردی

برطانیہ کے شاہ چارلس سے خاتون نے ایک تقریب کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔خاتون نے پُکارا ’کنگ چارلس!‘، اور جب شاہ چارلس متوجہ ہوئے تو اس خاتون نے کہا کہ ’غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کریں۔‘شاہ چارلس نے سُنی ان سُنی کردی لیکن…