جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کریڈٹ لینا ن لیگ کا وتیرہ ہے، شرجیل میمن

پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کریڈٹ لینا مسلم لیگ (ن) کا وتیرہ ہے۔مسلم لیگی رہنما احسن اقبال ردعمل پر جواب دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ن لیگ کی مثال بیگانی شادی میں عبداللّٰہ دیوانہ جیسی…

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل جمعرات 16 نومبر کو ہوگی

جمادی الاوّل 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل جمعرات 16 نومبر کو ہوگی۔جمادی الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس…

4 سال سے رکے منصوبے ریکارڈ رفتار سے مکمل کیے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 4 سال سے رکے منصوبے 16 ماہ میں ریکارڈ رفتار سے مکمل کیے۔کوئٹہ میں پارٹی قائد نواز شریف کے ہمراہ بلوچستان کی سیاسی قیادت سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ تعلیم، صحت اور انفرااسٹرکچر کی ترقی…

جنہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سازش کی وہ باہر ہیں، علیمہ خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ جنہوں نے عمران خان کے خلاف ساز ش کی وہ باہر ہیں۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ جیل ٹرائل ایک مذاق ہے، جہاں کسی کو کوئی رسائی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 142 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس 142 پوائنٹس اضافے سے 56 ہزار 665 پر بند ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 56 ہزار 873 رہی۔ حصص بازار میں 52 کروڑ شیئرز کے سودے 19.5 ارب روپے میں طے…

اسرائیلی فوج حماس کے حملے میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی لاشوں کی تلاش میں شکاری پرندوں کا کیسے…

اسرائیلی فوج حماس کے حملے میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی لاشوں کی تلاش میں شکاری پرندوں کا کیسے استعمال کر رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہRSPBمضمون کی تفصیلمصنف, فل میکاس لینڈ عہدہ, بی بی سی نیوز 16 منٹ قبلایک ماہر ماحولیات اسرائیلی فوج کو ان مقامات

افغانستان ہمیں کوئی اسٹریٹجیک گہرائی فراہم نہیں کر رہا: آصف درانی

پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی کا کہنا ہے افغانستان ہمیں کوئی اسٹریٹجیک گہرائی فراہم نہیں کر رہا ہے۔پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی نےانسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

فرحت شہزادی نے عطاء تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوایا گیا ہے۔فرحت شہزادی کی جانب سے عطاء تارڑ کو بھجوائے گئے قانونی نوٹس کے متن کے مطابق عطاء…

کپل دیو بابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری سابق کپتان کپل دیو بابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے۔ایک بیان میں کپل دیو نے کہا ہے کہ 6 مہینے پہلے یہی بابر اعظم ہی کپتان تھے جس نے پاکستان کی ٹیم کو نمبر ون بنایا۔انہوں نے کہا کہ جب کوئی صفر رن بناتا ہے تو پبلک…

کرتار پور راہداری نے 76 برس بعد بچھڑے خاندانوں کو ملا دیا

کرتارپور راہداری نے 2 بچھڑے خاندانوں کو 76 برس بعد ملا دیا۔کرتار پور میں 1947ء میں تقسیم ہند کے بعد بچھڑ جانے والے 2 خاندانوں کی 76 سال بعد دوبارہ ملاقات ہو گئی۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والی کرن نارائن کی والدہ 1947ء میں اپنے بھائی جسوندر…

کراچی: 2 ماہ میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس کیخلاف 93 کارروائیاں

رینجرز کے سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر کبیر احمد کا کہنا ہے کہ کراچی میں 17 ستمبر سے شروع ہونے والے آپریشن کے دوران 93 کارروائیاں کی گئیں، اس دوران 187 غیر قانونی ہائیڈرنٹس میں سے 24 کو سیل اور 163 کو گرا کر متعلقہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی چوکنڈی قبرستان میں درخت اور لائٹس لگانے کی ہدایت

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے چوکنڈی قبرستان میں درخت اور لائٹس لگانے کی ہدایت کی ہے۔جسٹس (ر) مقبول باقر نے چوکنڈی قبرستان کا دورہ کیا۔اس دوران نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو سیکریٹری ثقافت ڈاکٹر علیم لاشاری کی جانب سے چوکنڈی…

سائفر کیس کی سماعت میں میڈیا کو بھی شامل ہونے کی اجازت ملنی چاہیے، مہر بانو قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں سائفر کیس کی سماعت میں میڈیا کو بھی شامل ہونے کی اجازت ملنی چاہیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل پر حکم امتناع جاری کر…

سائفر کیس کی سماعت ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کی کارروائی مکمل ہونے تک نہیں ہوسکتی، شاہ خاور

وفاقی تحقیقات ادارے ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر شاہ خاور نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا سائفر کیس میں حکم امتناعی سے متعلق اگر تحریری حکم آتا ہے تو اس کی سماعت ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کی سماعت مکمل ہونے تک نہیں ہوسکتی۔اڈیالہ جیل کے…

نیب کے لوگ اتنے جھوٹے ہیں غلط قانون کی 3 تاریخیں لیں، لطیف کھوسہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) حکام کو جھوٹا قرار دیدیا۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ نیب کے لوگ اتنے جھوٹے ہیں کہ غلط…

پی ایس ایل 9 کب اور کہاں؟ گورننگ کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا 9واں ایڈیشن کہاں اور کب منعقد کیا جائے گا؟ اس حوالے سے پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں اجلاس کی صدارت چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)…

ذکا اشرف کی سابق کرکٹرز سے ملاقاتیں، کھلاڑیوں کا جلد بازی میں تبدیلیاں نہ کرنے کا مشورہ، ذرائع

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے سابق کرکٹرز کی ملاقات ختم ہوگئی، سابق کرکٹرز نے ذکا اشرف کو جلدبازی میں تبدیلیاں نہ کرنے کا مشورہ دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق کپتان یونس خان، سہیل تنویر اور وہاب ریاض نے ذکا…

اشتعال انگیز گفتگو مقدمہ: یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 نومبر تک توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شیرپاؤ پل پر اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمہ میں عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 نومبر تک توسیع کردی۔ اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ اگر عدالت اجازت دے تو میں کچھ گزارش کرنا چاہتی…

لاہور ہائیکورٹ: 11 ماہ کی بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

لاہور ہائیکورٹ نے 11 ماہ کی بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مجرم کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔اس تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت نے ٹرائل کورٹ کا 3 لاکھ…

شاہین کو قومی ٹیم کی کپتانی دی جاتی ہے تو وہ اپنا بیسٹ دیں گے، عاطف رانا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو قومی ٹیم کی کپتانی کی ذمہ داری دی جاتی ہے تو وہ اپنا بیسٹ دیں گے۔اپنے بیان میں سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا…