جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پولیس اور فورسز پر حملے کرنیوالے ناقابلِ معافی ہیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملے کرنے والے ناقابلِ معافی ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

سائفر کیس: فردِ جرم کیلئے سماعت جاری

آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور اور ذوالفقار نقوی بھی…

پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو مشکل میں ڈالنے کیلئے جال تیار

پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو پیس اینڈ باؤنس سے پھنسانے کا جال تیار کر لیا گیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 14 دسمبر سے شروع ہو گا۔ پرتھ ٹیسٹ میچ کے لیے تیار کی جانے والی پچ پر آسٹریلوی میڈیا نے…

رمضان شوگر مل ریفرنس: حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر جواب طلب

لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ریفرنس پر سماعت کی۔حمزہ شہباز حاضری کے…

بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔درخواستوں پر سماعت…

جھوٹے کیس بنانے والوں کو اللّٰہ کے حوالے کرتا ہوں: حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ میں جھوٹے کیس بنانے والوں کو اللّٰہ کے حوالے کرتا ہوں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ہم عدالت سے سرخرو ہوئے، بانیٔ پی ٹی آئی کی حکومت میں جھوٹے کیس بنائے گئے۔حمزہ شہباز…

اب تک 4 لاکھ 24 ہزار 842 افغان اپنے وطن واپس جا چکے

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں سمیت افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ بلا تعطل اور تاخیر جاری ہے۔گزشتہ روز (11 دسمبر کو) 1811 افغان شہری اپنے وطن واپس چلے گئے۔ 1811 افغان شہریوں میں 454 مرد، 412 خواتین اور 945 بچے…

جسٹس مظاہر کیخلاف کارروائی، 14 دسمبر کو سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 14 دسمبر کو سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلا لیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس جمعرات کو ججز بلاک کانفرنس روم میں ڈھائی بجے ہو گا۔ذرائع نے…

انٹر بینک: ڈالر 283 روپے 70 پیسے کا ہو گیا

آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 90 پیسے کا تھا۔آج کاروبار کے…

کوئٹہ، زیارت، مستونگ سمیت شمالی بلوچستان میں شدید سردی

کوئٹہ، زیارت، مستونگ، قلعہ عبداللّٰہ سمیت شمالی بلوچستان میں سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ قلات میں درجۂ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے سے سڑکوں، نالیوں اور تالابوں میں کھڑا پانی جم گیا۔کوئٹہ اور گرد و نواح…

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی پیشی پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہو گی۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اپنی لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوں…

تحریک انصاف کے وکلاء جھوٹ بول رہے ہیں کہ میں پی ٹی آئی کا رکن نہیں: اکبر ایس بابر

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلاء جھوٹ بول رہے ہیں کہ میں پی ٹی آئی کا رکن نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ ہم مزید جھوٹ برداشت نہیں کریں گے عدالتوں…

پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان کو ہرا دیا

نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے میچ میں 131 رنز سے ہرا دیا۔کوئنز ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹ پر 365 رنز بنائے تھے۔جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم 49.5…

سپریم کورٹ: بھٹو ریفرنس کی سماعت براہِ راست نشر کرنے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درخواست کے حق میں فیصلہ آ گیا۔سپریم کورٹ نے اعلامیے میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت…

سوئی سدرن کا بھی قیمت بڑھانے کا مطالبہ

سوئی ناردرن کے بعد سوئی سدرن نے بھی گیس کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں یکم جولائی سے 226 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ذرائع کے مطابق…

بھٹو ریفرنس پر سماعت شروع، کارروائی براہِ راست نشر، زرداری اور بلاول موجود

سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پر سماعت شروع ہو گئی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے اور یہ سماعت سپریم کورٹ کی…

اسلام آباد: غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز 6 گھنٹے تاخیر کے بعد ملتوی

اسلام آباد سے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای کے 615 چھ گھنٹے تاخیر کے بعد ملتوی کر دی گئی۔اس حوالے سے ایک مسافر کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کو رات 3 بج کر 15 منٹ پر دبئی روانہ ہونا تھا۔انہوں نے بتایا کہ پرواز 6 گھنٹے کی…

سائفر کیس کی سماعت کیلئے جج اڈیالہ جیل پہنچ گئے

سائفر کیس کی سماعت کے لیے آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔سائفر کیس کی سماعت کچھ دیر بعد اڈیالہ جیل میں ہو گی۔ ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ…

غزہ میں شہری ہلاکتیں مجموعی اموات کا 70 فیصد ہیں، جوزف بوریل

یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف نے جنگ عظیم دوم میں جرمنی کی تباہی سے غزہ کی تباہی کا موازنہ کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ غزہ کی صورتحال انتہائی ابتر اور تباہ کن ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں…

حج درخواستیں جمع کروانے کا آج آخری روز

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کروانے کا آج آخری روز ہے۔فریضہ حج ادا کرنے کے خواہش مند افراد درخواستیں وزارت مذہبی امور کے منظور کردہ 15 بینکوں میں جمع کروا سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق مقررہ تعداد سے کم درخواستیں موصول ہونے کے باعث…