جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلاول کا ڈی آئی خان واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اے پی ایس کے شہداء کو بتایا جائے کہ…

امن و امان کی صورتحال کے باعث انتخابات میں تاخیر نہیں ہو گی: فواد حسن فواد

نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتِ حال کے باعث انتخابات میں تاخیر نہیں ہو گی۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابات کے ملتوی ہونے کی قیاس آرائیاں درست نہیں، کوئی ایسا ابہام نہیں کہ…

آزاد کشمیر، بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف آج بھی احتجاج جاری

آزاد جموں کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج بھی احتجاج جاری ہے۔منقسم کشمیری خاندانوں کے افراد نے شہر میں آزادی چوک پر دھرنا دیا ہوا ہے۔آزاد جموں کشمیر اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر بھی دھرنے…

فلاں جانور کی نسل معدوم ہوگئی، سائنسدان یہ کیسے پتہ لگاتے ہیں؟

جنیوا: اس بات کا تعین کرنا کہ آیا کوئی جانوروں کی نوع معدوم ہو گئی ہے یا نہیں، اس میں سائنسدانوں کی طرف سے ایک جامع تشخیصی عمل درکار ہوتا ہے۔ یہ تعین کرنے میں کئی عوامل اور معیارات کو سامنے رکھا جاتا ہے جو کہ درج ذیل ہیں: 1) تاریخی…

25 ملین ڈالر انعام اور ’بےوفا‘ باڈی گارڈ نے کیسے امریکی فوج کو صدام حسین کے زیر زمین خفیہ ٹھکانے تک…

25 ملین ڈالر انعام اور ’بےوفا‘ باڈی گارڈ نے کیسے امریکی فوج کو صدام حسین کے زیر زمین خفیہ ٹھکانے تک پہنچایا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبل’ہم نے اُسے گرفتار کر لیا ہے۔۔۔ یہ عراق کی تاریخ کا ایک عظیم دن ہے۔‘عراق میں امریکی منتظم…

اقوام متحدہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ: امریکہ کی قرارداد کی مخالفت مگر جو بائیڈن کی بمباری…

اقوام متحدہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ: امریکہ کی قرارداد کی مخالفت مگر جو بائیڈن کی بمباری پر اسرائیل کو تنبیہ ،تصویر کا ذریعہGetty Images23 منٹ قبلاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی…

غزہ سے اظہار یکجہتی پر حماس کا پاکستان کا شکریہ

حماس کا کہنا ہے کہ ہم فلسطینی عوام، غزہ کے لوگوں کے ساتھ مثالی اظہار یکجہتی پر پاکستان،کویت،اردن کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن، انڈونیشیا، ملائیشیا و دیگر عرب اور اسلامی ممالک کے عوام کا بھی…

اسرائیل کا ہدف فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی ممکن بنائے۔ جنرل اسمبلی سے خطاب میں منیر اکرم نے کہا کہ دنیا فلسطینیوں کے یک طرفہ قتل عام پر توجہ دے، انہوں نے واضح کیا کہ اسرائیل کا…

پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون پر پاکستان کے ساتھ شراکت کا منتظر ہے۔بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ترجمان کا کہنا تھا کہ فیصلے پر جموں و کشمیر…

امریکا نے یوکرین کی مزید اقتصادی مدد دینے سے ہاتھ کھینچ لیا

امریکا نے یوکرین کو مزید اقتصادی مدد دینے سے ہاتھ کھینچ لیا۔امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کو مزید اضافی امداد نہیں دے سکتے، یوکرین کو جہاں تک ممکن ہوا اہم اسلحہ اور سامان ضرور دیں گے۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی مدد…

کرکٹ آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کے حوالے سے کیا کہا؟

کرکٹ آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کھلاڑیوں کی ذاتی رائے کے اظہار کی حمایت کرتے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ لیکن اس حوالے سے آئی سی سی کے قوانین موجود ہیں، یہ قوانین ذاتی پیغامات کے اظہار سے…

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر او آئی سی کا اظہارِ تشویش

اسلامی تعاون کی تنظیم کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ نے بھارتی سپریم کورٹ کے 11 دسمبر کے فیصلے پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔سیکریٹری جنرل او آئی سی نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ برقرار رکھنے پر بھارتی سپریم کورٹ…

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے پرتھ میں شروع ہوگا۔آسٹریلوی ٹیم میں ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، مارنوس لبوشین، اسٹیو اسمتھ، مچل مارش، ٹریوس…

بانیٔ پی ٹی آئی کیخلاف اڈیالہ جیل میں آج 3 کیسز کی سماعت مقرر

اڈیالہ جیل میں آج بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف 3 کیسز کی سماعت مقرر کی گئی ہے۔سائفر کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے۔سائفر کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کی جائے…

کراچی: 19 سال کا لڑکا گاڑی سمیت اغواء

کراچی کے علاقے احسن آباد میں 19 سال کے لڑکا کو گاڑی سمیت اغواء کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ اغواء کار فیملی کو گاڑی سے اتار کر نوجوان کو اپنے ساتھ لے گئے، متاثرہ خاندان کے لوگوں نے آن لائن پلاٹ بیچنے کا اشتہار دیا تھا۔پولیس…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بلندی، انڈیکس 67 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ بلندی پر ہے، 100 انڈیکس آج 67 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔100انڈیکس 576 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 67 ہزار 3 پر آ گیا۔آج صبح کاروبار کے دوران انڈیکس 67 ہزار 93 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز…

جنرل اسمبلی، غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر بھاری اکثریت سے فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور کرلی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 153 ملکوں نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور اسرائیل سمیت 10 ملکوں نے قرار داد کی مخالفت…

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند، موٹروے مختلف مقامات پر بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھا گئی، دھند کے باعث موٹروے ایم 2 اور ایم 3 مختلف مقامات سے جبکہ سیالکوٹ موٹروے کو لاہور سے سمبڑیال تک ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹروے ایم ٹو دھند کے…

پی پی کے غنڈوں نے ہمارے 3 کارکن شہید کردیے، مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر کنوینئر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہمارے تین ساتھیوں کو پیپلز پارٹی کے غنڈوں نے شہید کردیا ہے۔کراچی کے عباسی شہید اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کوئی لڑائی نہیں تھی، ایم کیو ایم نے…

غزہ میں ’صرف ایک تہائی ہسپتال فعال‘، فیشن برانڈ زارا کو تشہیری مہم پر ’افسوس‘

حماس کی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر یرغمالیوں کے حوالے سے تنبیہ، نتن یاہو کا عسکریت پسند تنظیم کے جلد خاتمے کا دعویٰ،تصویر کا ذریعہREUTERS3 گھنٹے قبلغزہ میں اسرائیلی فوج سے برسرپیکار عسکریت پسند تنظیم حماس نے واضح کیا ہے کہ اگر قیدیوں کے…