رانا ثناء اللّٰہ سن لو، عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، عثمان ڈار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سن لو، عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔بنی گالہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ ہم کہہ دیتے ہیں رانا ثناء اللّٰہ…
جامعہ کراچی خودکش حملہ: خاتون کے شوہر پر ٹیررفنانسنگ کا مقدمہ درج
جامعہ کراچی میں چینی اساتذہ کو نشانہ بنانے والی خودکش بمبار خاتون کے شوہر اور دیگر پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔خاتون بمبار کے شوہر ہیبتان بشیر اور دیگر کے خلاف ٹیرر فنانسنگ کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں انسپکٹر ثناء اللّٰہ کی مدعیت میں درج کیا…
دعا زہرہ اور شوہر کی بازیابی کے بعد اس کی ساس کا بیان بھی سامنے آگیا
کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کو پنجاب سے بازیاب کروالیا گیا ہے جس کے بعد دعا کی ساس کا بیان بھی سامنے آگیا۔بہاولنگر سے دعا زہرہ کی بازیابی پر اس کی ساس کا کہنا ہے کہ ہم لوگ ڈرے ہوئے تھے اس لیے یہاں پناہ لی تھی،…
پیٹرول بچت کا حکومتی اعلان سیاسی شعبدہ بازی ہے، چوہدری پرویز الہٰی
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے پیٹرول مد میں بچت کے حکومتی اعلان کو سیاسی شعبدہ بازی قرار دیدیا۔ق لیگی سینیٹر کامل علی آغا سے ملاقات میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پیٹرول، بجلی اور…
مظفر گڑھ: بیوی کی وجہ سے شوہر کی مبینہ خودکشی
پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں ایک شخص نے بیوی کی وجہ سے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں شہری نے مبینہ خود کشی کرلی، شہری نے خودکشی سے قبل ایک ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کیا۔اپنے بیان میں شہری نے کہا…
شیخ رشید کا عمران خان کی گرفتاری پر حکمت عملی کی تیاری کا دعویٰ
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ سے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں حکمت عملی بنالی گئی ہے۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومت سے عام انتخابات کے سوا کسی بھی موضوع پر…
شہباز شریف نے اپنے نہیں عوام کے کپڑے بیچ دیے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے نہیں عوام کے کپڑے بیچ دیے ہیں۔منصورہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے مہنگائی اور سودی نظام کے خلاف جماعت اسلامی کے مارچ کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | پی ٹی آئی کا زمانی انتخاب میں شرکت کا خیال | 5 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=lCsWSm8Q_Gw
ڈریم لائف اسٹائل: یہ جوڑا اب بھی 1930 کی دہائی میں کیسے رہ رہا ہے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=cakuXCUfQLI
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | مبائیانہ آڈیو کال سرف ٹریلر ہے، عظمیٰ بخاری کا دعویٰ | 05-06-22
https://www.youtube.com/watch?v=yy-LtNZNk9o
منجوبا کی رسوئی: احمد آباد، بھارت میں ضرورت مندوں کو کھانا کھلانے میں مدد کے لیے فوڈ ٹرک – BBC…
https://www.youtube.com/watch?v=1vCPfvdSP-M
? لائیو | مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ اور عظمیٰ بخاری کی نیوز کانفرنس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=SaxRzRKhk0E
سندھ پیپلز انٹرا ڈسٹرکٹ بس سروس کی جدید بسوں کے ٹیسٹ ٹرائل کا آغاز
محکمہ ٹرانسپورٹ نے سندھ پیپلز انٹرا ڈسٹرکٹ بس سروس کی جدید بسوں کے ٹیسٹ ٹرائل کا آغاز کر دیا۔ وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی قیادت میں ماڈل کالونی سے آواری ٹاور تک بسوں کا ٹرائل کیا گیا، صوبائی وزیر محنت سعید غنی، وزیر…
شعیب اختر کا سچن ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کے پلان کا اعتراف
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کراچی میں کھیلے گئے 2006 کے ٹیسٹ میچ میں سچن ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کے پلان کا اعتراف کرلیا۔ایک بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ میں کراچی ٹیسٹ میں سچن ٹنڈولکر کو زخمی کرنا چاہتا تھا، میں نے اپنے…
فیاض الحسن چوہان کو بنی گالہ کے اندر جانے سے روک دیا گیا
سابق وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ آمد پر سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو اندر نہیں جانے دیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے فیاض الحسن چوہان کو بنی گالہ میں داخل نہیں ہونے دیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران…
ہاکی کے کامیاب کوچ رولینٹ آلٹمنز پھر پاکستان آرہے ہیں
ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے ہاکی کامیاب کوچ رولینٹ آلٹمنز پھر پاکستان آرہے ہیں اس بار وہ قومی ہاکی ٹیم کے لیے نہیں بلکہ ہاکی اکیڈمی کی کوچنگ کے لیے 14 جون کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان میں پہلی بار ہاکی کی کسی اکیڈمی نے کھلاڑیوں کی جدید…
پاکستان ویمنز آخری ون ڈے میں ناکام، سیریز میں 1-2 سے کامیابی
سری لنکا ویمنز نے آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو 93 رنز سے ہرا کر ٹور پر پہلی فتح سمیٹی، تاہم تین میچز کی سیریز میں قومی ٹیم نے 1-2 سے کامیابی حاصل کرلی۔ کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں پاکستان ویمنز اور سری لنکا ویمنز کے درمیان ون ڈے سیریز…
پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ رکن اسمبلی نے ن لیگ کے ٹکٹ پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ڈی سیٹ رکن اسمبلی نذیر چوہان نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے معاملے پر امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے شروع کر…
جامعہ کراچی خودکش دھماکہ، حملہ آور خاتون کی روانگی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز
کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر کیے گئے خودکش حملے میں ملوث خاتون کی گھر سے روانگی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیس فائل کا حصہ بنا لی گئی ہے۔فوٹیج میں حملہ آور کے شوہر کو بچوں سمیت گھر سے فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، خودکش حملے اور اس سے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 5 بجے | سراج الحق کا بارہ متلبہ | 5 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=1yUhSgPLE8E